"ریما خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 57: سطر 57:
! سال !! پروڈکشن!! کردار!! نوٹ
! سال !! پروڈکشن!! کردار!! نوٹ
|-
|-
| ||یہ گھر آپ کا ہو|| || [[جیو ٹی وی]] <ref>{{Cite web|url=https://dailytimes.com.pk/288438/pride-of-pakistan-reema-khan/|title=Pride of Pakistan: Reema Khan|date=2018-08-26|website=Daily Times|language=en-US|access-date=2020-04-04}}</ref>
| ||یہ گھر آپ کا ہو|| || [[جیو ٹی وی]] <ref>{{Cite web|url=https://dailytimes.com.pk/288438/pride-of-pakistan-reema-khan/|title=Pride of Pakistan: Reema Khan|date=2018-08-26|website=Daily Times|language=en-US|access-date=2020-04-04|archive-date=2022-04-18|archive-url=https://web.archive.org/web/20220418170208/https://dailytimes.com.pk/288438/pride-of-pakistan-reema-khan/|url-status=dead}}</ref>
|-
|-
| ||یاد تو آئیں گے|| || [[جیو ٹی وی]]
| ||یاد تو آئیں گے|| || [[جیو ٹی وی]]

نسخہ بمطابق 15:32، 24 نومبر 2023ء

ریما خان
ریما خان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 اکتوبر 1971ء (53 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور، پاکستان
شہریت پاکستان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب مسلمان
شریک حیات ایس۔طارق
عملی زندگی
پیشہ اداکار، پروڈیوسر، فلم ہدایتکار
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.reemakhan.info
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریما خان یا سمینہ خان (ولادت: 27 اکتوبر 1971ء) جن کو ریما کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک پاکستانی اداکارہ، ٹیلی وژن کی میزبان اور سابقہ ​​منچ رقاصہ، ہدایت کارہ اور پروڈیوسر ہیں۔ ریما خان 1990ء کی دہائی کے دوران پاکستان کی مشہور فلمی اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔[3] ریما نے 1990ء میں فلمی دنیا میں قدم رکھا اور اپنی پہلی فلم کے بعد سے وہ 200 سے زیادہ فلموں میں نظر آچکی ہیں۔[4]

ریما خان 23 مارچ 2019ء کو پاکستانی سنیما میں شراکت کے لئے صدر پاکستان کی جانب سے تمغائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔[5]

ابتدائی زندگی اور کیریئر

ریما خان 27 اکتوبر 1971ء کو پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئیں۔[6] ان کا اصلی نام سمینہ خان ہے۔[7] ریما پہلی بار 1990ء میں پاکستانی فلم ڈائریکٹر جاوید فاضل نے اپنی فلم بلندی میں مرکزی کردار کی پیش کش کی۔[6]

ذاتی زندگی

ریما خان نے نومبر 2011ء میں پاکستانی نژاد امریکی قلبیات ایس طارق شہاب سے شادی کی۔ 24 مارچ 2015ء کو، ریما نے اپنے پہلے بیٹے کو جنم دیا۔[8][9]

منتخب فلمو گرافی

بطور اداکارہ

  • بلندی (1990ء)
  • زمین آسمان (1994ء)
  • جو ڈر گیا وہ مر گیا (1995ء)
  • عمر مختار (1997ء)
  • نکاح (1998ء)
  • مجھے چاند چاہیے (2000ء)
  • پہچان (2000ء)
  • شرارت (2003ء)
  • کوئی تجھ سا کہاں (2005ء)
  • لو میں گم (2011ء)

بطور ہدایت کارہ اور پروڈیوسر

سال فلم زبان ستارے
2005ء کوئی تجھ سا کہاں اردو معمر رانا، ریما خان، ندیم بیگ (اداکار), وینا ملک
2011ء لو میں گم اردو ریما خان، علی سلیم، جاوید شیخ،افضل خان (اداکار)، جونی لیور

ٹیلی ویژن

سال پروڈکشن کردار نوٹ
یہ گھر آپ کا ہو جیو ٹی وی [10]
یاد تو آئیں گے جیو ٹی وی
ترنگ ("ہیرو بنائے کی ترنگ سہی جوڑی تلاش")
ریما کا امریکا
کروڑوں میں کھل خود
2012ء راتی ماشا ٹولا زینت عمران عباس نقوی، پی ٹی وی ہوم

ایوارڈ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0715855 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جولا‎ئی 2016
  2. http://www.bbc.co.uk/programmes/b013sl5z
  3. Usman Ghafoor, Special to tabloid! (2018-01-29)۔ "Reema Khan poised for a comeback?"۔ GulfNews۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2018 
  4. ANI (8 June 2009)۔ "Reema Khan is Pakistan's Aishwarya Rai"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 23 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2011 
  5. ^ ا ب Images Staff (2019-03-24)۔ "8 artists including Mehwish Hayat and Babra Sharif receive civil awards on Pakistan Day"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2019 
  6. ^ ا ب "ریما خان آج 45 ویں سالگرہ منائے گی"۔ Daily Pakistan۔ 27 October 2016 
  7. "Fact check: 20 famous celebrities and their real names"۔ ARYNEWS (بزبان انگریزی)۔ 2018-08-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2018 
  8. "Reema and Dr Tariq Shahab celebrate 8 years together | SAMAA"۔ Samaa TV (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2020 
  9. "Reema blessed with baby boy"۔ The Express Tribune۔ 24 March 2015 
  10. "Pride of Pakistan: Reema Khan"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2018-08-26۔ 18 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2020 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔