رائے ونڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 20:43، 18 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
قصبہ
رائے ونڈ
Raiwind
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعلاہور
بلندی203 میل (666 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

رائے ونڈ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک قصبہ ہے جو ضلع لاہور میں واقع ہے۔ لاہور شہر سے اس کا فاصلہ 40 کلومیٹر ہے۔

رائے ونڈ ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر رائے ونڈ کے درمیان واقع ہے۔ یہ رائے ونڈ - لودھراں براستہ پاکپتن ریلوے لائن کا جنکشن بھی ہے۔

مذ ہبی ا ہمیت

راۓونڈ میں اسوقت اسلام کی محنت کرنے کے واسطے ایک بڑا مرکز قائم ہے۔ جو راۓونڈ تبلیغی مرکز کے نام سے مشہور ہے۔ یہاں سے الله کے دین کی محنت کرنے کے لیے روزانہ قریبا سات سو جماعتیں روانہ کیجاتی ہیں۔ ان جماعتوں کو تبلیغ دین کی نسبت سے تبلیغی جماعت کہاجاتا ہے۔