سلطنت ترخان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
The Tarkhan dynasty
سلسله ترخان

1554–1591
دارالحکومت غیر متعین
زبانیں فارسی زبان
اردو
عربی زبان
سندھی زبان
حکومت Monarchy
Mirza
 - 1554–1567 Muhammad 'Isa Tarkhan (first)
 - 1567–1585 Muhammad Baqi Tarkhan (last)
تاریخ
 - Tarkhan dynasty begins 1554
 - Tarkhan dynasty ends 1591
Warning: Value specified for "continent" does not comply

سلسله ترخان سندھ کے ایک حکمرانوں کا سلسلہ تھا جنہوں نے سندھ پر 1554ء سے 1591ء تک مکمل خود مختاری کے ساتھ حکومت کی- یہ ایک مغل و ترک نژاد سے تعلق رکھنے والا خاندان تھا- اس کے بانی میرزا محمد عیسیٰ ترخان تھے-

آل ترخان کے میرزا[ترمیم]

خطاب نام دور حکومت
سندھ میں 1554ء میں خانہ جنگی چھڑ گئی جس میں سلسلہ ارغون ہار گیا اور سلسله ترخان کی شروعات ہوئی-
میرزا میرزا محمد عیسیٰ ترخان 1554 - 1567
میرزا میرزا محمد باقی ترخان 1567 – 1585
میرزا میرزا جانی بیگ ترخان 1585 – 1599
میرزا میرزا غازی بیگ ترخان 1599 – 1612
سندھ کو مغلیہ سلطنت نے 1591ء میں بذریعہ امیر خان خاناں تریہم کے فتح کر لیا اور بعد ازاں حکمران ان کے زیر سایہ تھے-