شاہ بیگ لائن، کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محلہ
ضلعجنوبی کراچی
شہرکراچی
ملکپاکستان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

شاہ بیگ لائن، لیاری کا ایک رہائشی محلہ ہے جو کراچی، پاکستان کے کراچی جنوبی ضلع میں واقع ہے۔ [1]شاہ بیگ لائن میں کئی نسلی گروہ آباد ہیں جن میں کچھی مہاجر، سندھی، پنجابی، کشمیری، سرائیکی، پختون، بلوچی، میمن، بوہرا اور اسماعیلی شامل ہیں۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Shah Baig Line is part of Lyari Town"۔ City Government of Karachi website۔ 19 فروری 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2022 
  2. Syed Nadir Bukhari۔ "5 Things You Probably Didn't Know About Lyari"۔ HamaraLyari.com website۔ 21 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2022