شجرہ نقشبندیہ سیفیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شجرہ نقشبندیہ سیفیہ(The Spiritual chain of command)فیض اور نسبت پہنچنے کا طریقہ شجرہ کہلاتا ہے وہ اکابر شخصیات جن کے واسطہ سے نسبت سیفیہ نقشبندیہ دوسروں تک پہنچے یہ نسبت یا واسطہ کی ترتیب شجرہ نقشبندیہ سیفیہ کہلاتی ہے۔ نسبت کی اسی ترتیب کو سلسلہ نقشبندیہ سیفیہ بھی کہتے ہیں۔ رشد و ہدایت کاہر سلسلہ اپنی ترتیب رکھتا ہے اور اس ترتیب کے بیان کرنے کوہی شجرہ کہتے ہیں٬ جو دور دور تک پھیلتا جاتا ہے٬ یہ خانقاہی نظام کی ایک اصطلاح ہے جسے طریقہ تصوف، سلسلہ خلافت اور شجرہ شریف کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ نقشبندیہ سیفیہ کا شجرہ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

شجرہ نقشبندیہ سیفیہ