فرینکلن ڈی روزویلٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 04:25، 7 فروری 2019ء از Yethrosh (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی)
فرینکلن ڈی روزویلٹ
(انگریزی میں: Franklin Delano Roosevelt ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن ریاستی سینٹ نیویارک   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جنوری 1911  – 17 مارچ 1913 
گورنر نیویارک (44  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جنوری 1929  – 31 دسمبر 1932 
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (26  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 نومبر 1932  – 4 مارچ 1933 
ہربرٹ ہوور  
ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور  
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (32  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 مارچ 1933  – 12 اپریل 1945 
ہربرٹ ہوور  
ہیری ٹرومین  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Franklin Delano Roosevelt ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 جنوری 1882ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہائیڈ پارک، نیو یارک [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 اپریل 1945ء (63 سال)[9][1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وارم سپرنگز، جارجیا [10]،  لٹل وائیٹ ہاؤس [11][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دماغی جریان خون [14]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن فرینکلن ڈیلانو اور اینا الیلانور روزویلٹ مقبرہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [15]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
استعمال ہاتھ دایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ پولیو
13 کی گنتی کا خوف [16]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ایلینور روزویلٹ (17 مارچ 1903–12 اپریل 1945)[17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ایلیٹ روزویلٹ [19][17]،  فرینکلن ڈیلانو روزویلٹ جونیئر [17]،  جان اسپنوال روزویلٹ [17]،  اینا روزویلٹ ہالسٹڈ [19][17]،  جیمز روزویلٹ [19][17]،  فرینکلن ڈیلانو روزویلٹ [19][17]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والد جیمس روزویلٹ [17]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ سارہ روزویلٹ [17]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
جیمز روزویلٹ روزویلٹ   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان روزویلٹ خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہاورڈ کالج
کولمبیا لا اسکول (1904–1907)
گورٹن اسکول (–1900)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ وکیل ،  سیاست دان ،  ریاست کار ،  گولف کھلاڑی ،  منظر نویس [20]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان امریکی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1][21]،  جرمن ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل گولف   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ امریکی مسلح افواج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم ،  دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹائم سال کی شخصیت   (1941)[22]
تمغا البرٹ (1941)[23]
ٹائم سال کی شخصیت   (1934)[22]
ٹائم سال کی شخصیت   (1932)[22]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امریکا کے بتیسویں صدر۔ نیویارک میں پیدا ہوئے۔ ہارورڈ یونیورسٹی اور کولمبیا یونیورسٹی میں تعلیم پائی اور نیویارک میں وکالت شروع کی۔ 1901ء میں ریاست نیویارک کی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1913ء سے 1920ء تک بحری فوج کے نائب سیکرٹری اور 1929ء سے 1933ء تک نیویارک کے گورنر رہے۔ 1933ء میں جب کہ معاشی بحران شباب پر تھا۔ ملک کے صدر منتخب ہوئے۔ اپنے زمانۂ صدارت میں نیوڈیل کے تحت انتظامی، معاشی اور سماجی اصلاحات نافذ کیں اور ملک کی حالت سدھاری۔ چرچل کے ہمراہ ایٹلانٹک چارٹر کا اعلان کیا۔ ان کے عہد میں جمہوری اداروں اور تحریکوں کو ملک میں بہت فروغ ہوا۔

جاپانیوں کی حراست

دوسری جنگ عظیم کے دوران میں 19 فروری 1942ء کو روزویلٹ نے صدارتی حکم نامہ 9066 جاری کیا جس کے تحت امریکا میں مقیم ایک لاکھ 20 ہزار جاپانی شہریوں کو گرفتار کر کے حراستی مراکز میں قید کر دیا گیا۔ حالانکہ روزویلٹ کے نامزد کردہ دو کمیشن تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ دے چکے تھے کہ امریکا میں موجود جاپانی امریکا کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ روزویلٹ متعصب تھا۔[25]

سونا ضبط کرنا

روزویلٹ ایک بینکار خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔ 5 اپریل 1933ء کو اس نے ایک حکم نامہ 6102 جاری کیا جس کے تحت امریکیوں کا سونا لگ بھگ 20 کاغذی ڈالر فی اونس کے عوض ضبط کر کے ایک نجی ادارے فیڈرل ریزرو کو دے دیا گیا۔ صرف 3 مہینوں بعد معجزانہ طور پر سونے کی قیمت 35 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119835923 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pc30cw — بنام: Franklin D. Roosevelt — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/897 — بنام: Franklin Delano Roosevelt — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p12668.htm#i126674 — بنام: Franklin Delano Roosevelt — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  5. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/856289 — بنام: Franklin D. Roosevelt — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Franklin D. Roosevelt — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/39a5713e43e94c6db2234c5457478083 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/roosevelt-franklin-delano — بنام: Franklin Delano Roosevelt — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. http://www.nytimes.com/2012/10/18/nyregion/roosevelt-four-freedoms-park-is-dedicated.html
  9. فصل: 1 — عنوان : The Cold War: A New History — اشاعت اول — صفحہ: 10 — ناشر: پینگوئنISBN 978-0-14-303827-6
  10. عنوان : Biographical Directory of the United States Congress
  11. Warm Springs Historic District — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2021 — اقتباس: That afternoon, Roosevelt seated in a favorite chair near the fireplace... Suddenly, he suffered a massive stroke. Carried from the room into his bedroom, he died later that same afternoon
  12. NRHP reference number: https://npgallery.nps.gov/AssetDetail/NRIS/74000694 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2021 — صفحہ: 3 — اقتباس: until his death at his Little White House there in 1945
  13. http://www.roosevelthouse.hunter.cuny.edu/exhibits/death-president-roosevelt-april-12-1945/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2021 — اقتباس: He was stricken at his home, the so-called Little White House, while sitting for his portrait and chatting with friends. He never regained consciousness
  14. The Death of President Roosevelt, April 12, 1945 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2021
  15. http://www.roosevelthouse.hunter.cuny.edu/exhibits/death-president-roosevelt-april-12-1945/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 دسمبر 2021
  16. Fears of the Fearless FDR: A President’s Superstitions for Friday the 13th — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مارچ 2021 — مدیر: سمتھسونین انسٹی ٹیوشن
  17. ^ ا ب پ ت عنوان : Kindred Britain
  18. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p12668.htm#i126674 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  19. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  20. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0740483 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2023
  21. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/36978019
  22. Time — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2021
  23. https://www.thersa.org/about/albert-medal/past-winners
  24. نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=7856 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
  25. 5 Reasons Franklin D. Roosevelt was the WORST