میتھیو ہیڈن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

میتھیو ہیڈن
Matthew Hayden Image.jpg
میتھیو ہیڈن
ذاتی معلومات
مکمل ناممیتھیو لارنس ہیڈن
پیدائش29 اکتوبر 1971ء (عمر 50 سال)[1]
کوئنزلینڈ، آسٹریلیا[1]
عرفہیڈوس، یونٹ
قد1.86[1] میٹر (6 فٹ 1 انچ)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 359)4 مارچ 1994  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ3 جنوری 2009  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ایک روزہ (کیپ 111)19 مئی 1993  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ4 مارچ 2008  بمقابلہ  بھارت
ایک روزہ شرٹ نمبر.28
پہلا ٹی20 (کیپ 13)13 جون 2005  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹی2020 اکتوبر 2007  بمقابلہ  بھارت
قومی کرکٹ
سالٹیم
1991/92–2007/08کوئینز لینڈ
1997ہیمپشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب
1999–2000نارتھمپٹن شائر
2008–2010چنائی سپر کنگز
2011/12برسبین ہیٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 103 161 295 308
رنز بنائے 8,625 6,133 24,603 12,051
بیٹنگ اوسط 50.73 43.80 52.57 44.63
100s/50s 30/29 10/36 79/100 27/67
ٹاپ اسکور 380 181ناٹ آؤٹ 380 181ناٹ آؤٹ
گیندیں کرائیں 54 6 1,097 339
وکٹ 0 0 17 10
بالنگ اوسط 39.47 35.80
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/10 2/16
کیچ/سٹمپ 128/– 68/– 296/– 129/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 17 August 2017

میتھیو ہیڈن (انگریزی: Matthew Hayden) ایک آسٹریلوی کرکٹ کمنٹیٹر اور سابق کرکٹر ہیں۔ ان کا کیریئر 15 سال پر محیط تھا۔ ہیڈن ایک طاقتور اور جارحانہ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز تھے۔ آسٹریلوی بلے باز کی طرف سے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ سکور 380 بنانے کا ریکارڈ ہیڈن کے پاس ہے۔ یہ ٹیسٹ میں کسی اوپننگ بلے باز کا سب سے زیادہ انفرادی ٹیسٹ سکور کا ریکارڈ بھی ہے۔ چنئی میں ہندوستان کے خلاف ان کی 201 کی اننگز ہندوستان میں کسی آسٹریلین کا دوسرا سب سے بڑا اسکور ہے۔ انہوں نے جسٹن لینگر کے ساتھ آسٹریلیا کے لیے عالمی ٹیسٹ کرکٹ میں اور ایڈم گلکرسٹ کے ساتھ ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ شاندار اوپننگ شراکت قائم کی۔ جنوری 2009ء میں ریٹائرمنٹ کے بعد، ہیڈن کی ٹیسٹ اوسط 50.7 تھی؛ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں اوپننگ بلے باز کی طرف سے دوسرے سب سے زیادہ رنز بنائے تھے۔ اور ٹیسٹ سنچریوں کی ہمہ وقتی فہرست میں 6ویں نمبر پر جنوبی افریقہ کے جیکس کیلس کے ساتھ شریک ہیں۔ ہیڈن نے ستمبر 2012ء میں کرکٹ کی تمام اقسام سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ 2017ء میں، ہیڈن کو آسٹریلین کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کیا گیا۔ ستمبر 2021ء میں، ہیڈن کو 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کا بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "Matthew Hayden". qldcricket.com.au. Queensland Cricket. 04 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2014.