واہگہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ਵਾਹਗਾ / वाघा / Wagah
واہگہ
گاؤں
واہگہ بارڈر تقریب
واہگہ اور اٹاری
واہگہ اور اٹاری
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع لاہور
تحصیلواہگہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

واہگہ (انگریزی: Wahgah - ہندی : वाघा - مشرقی پنجابی : ਵਾਘਾ) ایک گاؤں اور یونین کونسل (یو سی 181) ہے۔ یہ بھارت اور پاکستان کے امرتسر، بھارت اور لاہور، پاکستان کے درمیان سرحد کا مقام بھی ہے۔

واہگہ بارڈر تقریب

واہگہ بارڈر تقریب یا واہگہ بارڈر پریڈ سے مراد وہ تقریب ہے جس کا اہتمام ہر روز واہگہ سرحد پر کیا جاتا ہے۔