صاحبزادہ پیر محمد حبیب الرحمٰن محبوبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پیر حبیب سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
صاحبزادہ پیر محمد حبیب الرحمٰن محبوبی

صاحبزادہ پیر محمد حبیب الرحمٰن محبوبی برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں کئی دہائیوں سے مقیم ہیں۔ وہ ایک خاندانی پیر اور آستانہ ڈھانگری شریف، آزاد کشمیر کے سجادہ نشین ہونے کے علاوہ برطانوی مسلمانوں کے تنظیم برٹش مسلم فورم کے چیئرمین بھی ہیں۔ برطانیہ کی 300 سے زائد مساجد برٹش مسلم فورم کی ممبر ہیں۔ صاحبزادہ حبیب الرحمٰن ادارہ صفتہ الاسلام سن برج روڈ اور بریڈفورڈ کی زیر تعمیر صفتہ اسلام یونیورسٹی کے بھی سربراہ ہیں۔ ان کے مریدوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔