پیٹر گل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیٹر گل
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 2021ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیٹر گل ،(وفات 8 اکتوبر 2021ء) [2] ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے رکن منتخب ہوئے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کی نمائندگی کرتے ہوئے 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں اقلیتوں کے لیے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1605
  2. "Death notification of Peter Gill, MPA (NM-367)"۔ Punjab Assembly (Pakistan)۔ 15 October 2021 
  3. The Newspaper's Staff Reporter (13 August 2018)۔ "ECP notifies candidates for PA reserved seats"۔ dawn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018