کاظم علی پیرزادہ
کاظم علی پیرزادہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 دسمبر 1973ء (51 سال) بہاولپور |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-247 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایچی سن کالج |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
محمد کاظم علی پیرزادہ ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 2008ء سے مئی 2018ء اور اگست 2018ء سے جنوری 2023ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]کاظم علی پیرزادہ 25 دسمبر 1973ء کو بہاولپور میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم 1992ء میں ایچی سن کالج سے حاصل کی۔ ان کے پاس بیچلر آف کامرس کی ڈگری ہے جو انھوں نے 1995ء میں پنجاب کالج آف کامرس سے حاصل کی۔ [2]
سیاسی کیریئر
[ترمیم]کاظم علی پیرزادہ 2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-273 (بہاولپور-VII) سے آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 34,680 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار کو شکست دی۔[3] وہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-273 (بہاولپور-VII) سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 247 (بہاولپور-III) سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1491
- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
- ↑ "2008 election result" (PDF)۔ ECP۔ 05 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2018
- ↑ "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018