مندرجات کا رخ کریں

احمد بن عبدالعزیز آل سعود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
احمد بن عبد العزیز آل سعود
Ahmed bin Abdulaziz Al Saud
وزیر داخلہ
18 جون 2012 – 5 نومبر 2012
پیشرونائف بن عبدالعزیز آل سعود
جانشینمحمد بن نایف
بادشاہعبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود
نائب وزیر داخلہ
1975 – 18 جون 2012
بادشاہخالد بن عبدالعزیز آل سعود
فہد بن عبدالعزیز آل سعود
عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود
نائب گورنر المکہ علاقہ
1971–1975
بادشاہفیصل بن عبدالعزیز آل سعود
مکمل نام
احمد بن عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
خاندانآل سعود
والدعبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
والدہحصہ بنت احمد السدیری
پیدائش1942 (عمر 81–82 سال)

ریاض
مذہباسلام

احمد بن عبد العزیز آل سعود (عربی: احمد بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک رکن اور 1975ء سے 2012ء تک نائب وزیر داخلہ اور 2012ء میں مختصر عرصے کے لیے وزیر داخلہ بھی رہا۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]