"1856ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 18: | سطر 18: | ||
* [[26 جولائی]] – [[جارج برنارڈ شا]]، آئرش مصنف، [[نوبل انعام برائے ادب|نوبل انعام]] یافتہ (و۔[[1950ء]]) |
* [[26 جولائی]] – [[جارج برنارڈ شا]]، آئرش مصنف، [[نوبل انعام برائے ادب|نوبل انعام]] یافتہ (و۔[[1950ء]]) |
||
* [[18 دسمبر]] – [[جے جے تھامسن]]، انگریز طبیعیات دان، [[نوبل انعام برائے طبیعیات|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ [[1940ء]]) |
* [[18 دسمبر]] – [[جے جے تھامسن]]، انگریز طبیعیات دان، [[نوبل انعام برائے طبیعیات|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ [[1940ء]]) |
||
* [[22 دسمبر]] – [[فرینک بلنگز کیلوگ]]، [[وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا]]، [[نوبل امن انعام|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ [[ |
* [[22 دسمبر]] – [[فرینک بلنگز کیلوگ]]، [[وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا]]، [[نوبل امن انعام|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ [[1937ء]]) |
||
* [[28 دسمبر]] – [[ووڈرو ولسن]]، 28ویں [[صدر ریاستہائے متحدہ امریکا]]، [[نوبل امن انعام|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ [[1924ء]]) |
* [[28 دسمبر]] – [[ووڈرو ولسن]]، 28ویں [[صدر ریاستہائے متحدہ امریکا]]، [[نوبل امن انعام|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ [[1924ء]]) |
||
نسخہ بمطابق 08:31، 12 جون 2017ء
واقعات
- 8 جنوری – جان ویاٹچ نے کیلیفورنیا میں سہاگہ کی بہت بڑی مقدار دریافت کی۔
- 29 جنوری – ملکہ وکٹوریہ نے وکٹوریہ کراس کا اجرا کیا۔
- 1 مئی – فلپائن میں ہسپانیہ کی ملکہ کے اعزاز کے لیے ایزابیلا صوبے کا قیام عمل میں آیا۔
- 31 جولائی – کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کا شہر قرار پایا۔
- 9 دسمبر – بوشہر نے برطانیہ کے آگے ہتھیار ڈال دیئے۔
نامعلوم تاریخ
پیدائشیں
- 24 اپریل – مارشل پیتاں، فرانسیسی جنرل اور جنگ عظیم کا ہیرو (و۔1951ء)۔
- 6 مئی – فرائڈ مشہور آسٹروی عصبیات دان (و۔ 1939ء)۔
- 14 جون – احمد رضا خان، بریلوی تحریک کے موسس اعلیٰ (و۔1921ء)
- 10 جولائی – نکولا ٹیسلا، سربیائی نژاد امریکی موجد (و۔ 1943ء)
- 23 جولائی – بال گنگا دھر تلک، بھارتی سیاسی کرکن (و۔ 1920ء)
- 26 جولائی – جارج برنارڈ شا، آئرش مصنف، نوبل انعام یافتہ (و۔1950ء)
- 18 دسمبر – جے جے تھامسن، انگریز طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1940ء)
- 22 دسمبر – فرینک بلنگز کیلوگ، وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1937ء)
- 28 دسمبر – ووڈرو ولسن، 28ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1924ء)
وفیات
- 31 جنوری – 11ویں گیارہواں دلائی لاما (پ۔ 1838ء)
انیسویں صدی کی چھٹی دہائی |
---|
1851ء | 1852ء | 1853ء | 1854ء | 1855ء | 1856ء | 1857ء | 1858ء | 1859ء | 1860ء |
<<< پانچویں دہائی <<< چھٹی دہائی >>> ساتویں دہائی>>> |