"مستدرک حاکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:دسویں صدی کی عربی کتب+زمرہ:نویں صدی کی عربی کتب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{مجموعہ احادیث}}
{{مجموعہ احادیث}}
'''المستدرک علی الصحیحین'''، اہلسنت والجماعت کی ایک مشہور حدیث کی کتاب ہے، اس کتاب کو امام [[حاکم نیشاپوری|ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ حاکم نیشاپور]]ی نے جمع کیا ہے، اس کتاب میں انھوں نے ان صحیح احادیث کو جمع کیا ہے جو صحیحین (بخاری و مسلم) یا اس میں سے کسی ایک کی شرط پر صحیح ہو اور انھوں نے اپنی صحیح میں نہیں لکھا لیکن اپنی کتاب میں اس کے روایت کی تخریج کی، بعض ایسی احادیث کو بھی جمع کیا جو ان کے اجتہاد کے مطابق صحیح ہیں، لیکن اہلسنت والجماعت کے محدثین کا خیال ہے کہ امام حاکم صحیح کا حکم لگانے میں وسعت پسند ہیں، چانچہ کچھ ضعیف اور موضوع روایات کو بھی شامل کر لیا، امام ذہبی نے اس کتاب کا اختصار اور اس تعلیق مرتب کی ہے۔
المستدرک علی الصحیحین اسے مستدرک بھی کہتے ہیں اہل سنت کے مشہور عالم امام ابو عبد اﷲ محمد بن عبد اﷲ حاکم نیشاپوری[[الحاکم نیشاپوری]] (متوفی [[405ھ]]) کا مرتب کیا ہوا احادیث کا مجموعہ ہے۔ جو الحاکم نیشاپوری نے 72 سال کی عمر میں ترتیب دیا۔ حاکم نیشاپوری کا دعویٰ ہے کہ اس کتاب کی تمام احادیث صحیح بخاری، صحیح مسلم یا دونوں کے معیار کے مطابق حسن اور صحیح احادیث ہیں۔ یہ کتاب [[مستدرک حاکم|المستدرک الحاکم]] کے نام سے مشہور ہے۔<ref> المستدرك على الصحيحين،ناشردارالمعرفۃ بیروت ،1418</ref>

کتاب شائع ہو چکی ہے کافی متداول ہے، سب سے مشہور مطبوعہ بیروت کے "دار الکتب العلمیہ" کا ہے جو عبد القادر عطا کی تحقیق کے ساتھ چار حصوں میں شائع ہوا ہے۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 10:58، 23 اکتوبر 2019ء

المستدرک علی الصحیحین، اہلسنت والجماعت کی ایک مشہور حدیث کی کتاب ہے، اس کتاب کو امام ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ حاکم نیشاپوری نے جمع کیا ہے، اس کتاب میں انھوں نے ان صحیح احادیث کو جمع کیا ہے جو صحیحین (بخاری و مسلم) یا اس میں سے کسی ایک کی شرط پر صحیح ہو اور انھوں نے اپنی صحیح میں نہیں لکھا لیکن اپنی کتاب میں اس کے روایت کی تخریج کی، بعض ایسی احادیث کو بھی جمع کیا جو ان کے اجتہاد کے مطابق صحیح ہیں، لیکن اہلسنت والجماعت کے محدثین کا خیال ہے کہ امام حاکم صحیح کا حکم لگانے میں وسعت پسند ہیں، چانچہ کچھ ضعیف اور موضوع روایات کو بھی شامل کر لیا، امام ذہبی نے اس کتاب کا اختصار اور اس تعلیق مرتب کی ہے۔

کتاب شائع ہو چکی ہے کافی متداول ہے، سب سے مشہور مطبوعہ بیروت کے "دار الکتب العلمیہ" کا ہے جو عبد القادر عطا کی تحقیق کے ساتھ چار حصوں میں شائع ہوا ہے۔

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔