مندرجات کا رخ کریں

منموہن دیسائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منموہن دیسائی
معلومات شخصیت
پیدائش 26 فروری 1937ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 مارچ 1994ء (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد کیتن دیسائی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار ،  فلم ساز ،  منظر نویس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منموہن دیسائی (انگریزی: Manmohan Desai) ایک مشہور بھارتی فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار تھے۔

فلمی جدول

[ترمیم]
سال فلم کا نام ستارے نوٹس
1957 جنم جنم کے پھیرے نروپا رائے، مہی پال (اداکار)
1960 چھیلا راج کپور، نوتن، پران، رحمان، شوبھنا سمرتھ
1963 بلس ماسٹر شمی کپور، سائرہ بانو، پران، للتا پوار
1966 بد تمیز شمی کپور، سادھنا شوداسانی، منورما
1968 قسمت بسواجیت، ببیتا، ہیلن، کمل مہرا
1970 سچا جھوٹا راجیش کھنہ، ممتاز، ونود کھنہ
1972 رام پور کا لکشمن رندھیر کپور، ریکھا، شتروگھن سنہا
1973 آ گلے لگ جا ششی کپور، شرمیلا ٹیگور، شتروگھن سنہا، اوم پرکاش
1972 بھائی ہو تو ایسا جیتیندر، ہیما مالنی، شتروگھن سنہا
1974 راٹی راجیش کھنہ، ممتاز، اوم پرکاش، وجئے اروڑا، نروپا رائے
1977 پرورش امیتابھ بچن، شمی کپور، ونود کھنہ، نیتو سنگھ، شبانہ اعظمی
1977 دھرم ویر دھرمیندر، زینت امان، جیتیندر، نیتو سنگھ، پران
1977 چچا بھتیجا دھرمیندر، رندھیر کپور، رحمان، ہیما مالنی، یوگیتا بالی
1977 امر اکبر انتھونی امیتابھ بچن، ونود کھنہ، رشی کپور، پروین بابی، نیتو سنگھ، شبانہ اعظمی، پران
1979 سہاگ امیتابھ بچن، ششی کپور، ریکھا، پروین بابی
1981 نصیب امیتابھ بچن، شتروگھن سنہا، رشی کپور، ہیما مالنی، رینا رائے، کم یشپال
1982 دیش پریمی امیتابھ بچن، شمی کپور، شرمیلا ٹیگور، ہیما مالنی، پروین بابی
1983 قلی امیتابھ بچن، رشی کپور، رتی اگنیہوتری، وحیدہ رحمن، قادر خان
1985 مرد امیتابھ بچن، امریتا سنگھ، نروپا رائے، دارا سنگھ
1988 گنگا جمنا سرسوتی امیتابھ بچن، متھن چکرورتی، میناکشی شیشادری، جیا پردا
1989 ظوفان امیتابھ بچن، میناکشی شیشادری، امریتا سنگھ پروڈیوسر
1993 انمول منیشا کوئرالا، رشی کپور، جونی لیور پروڈیوسر

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0220828/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2023

بیرونی روابط

[ترمیم]