کورل سمندری جزائر
Appearance
کورل سمندری جزائر علاقہ (coral sea islands) کورل سمندر میں چھوٹے اور زیادہ تر غیر آباد جزائر کا ایک گروپ ہے۔ کورل جزائر ایک چھوٹے organism کورل کے ڈھانچے اور کھال سے مل کر بنتے ہیں۔ ان کی بناوٹ میں صدیاں لگ جاتی ہیں۔ یہ جزیرے کچھ کلومیٹر سے لے کر ایکڑوں پر پھیلے ہوتے ہیں۔ ان جزیروں پر ناریل کے درخت بکثرت پائے جاتے ہیں۔ جزیروں کی ساحلی مٹی سفید ہوتی ہے۔ زیادہ تر کورل جزائر بحر اوقیانوس میں ہیں۔