یانگ دی پرتوان آگونگ
Appearance
(یانگ دیپرتوان آگونگ سے رجوع مکرر)
Yang di-Pertuan Agong ملائیشیا
يڠ دڤرتوان اݢوڠ | |
---|---|
نشان | |
پرچم | |
خطاب | صاحب جلال (ملائیشیائی: Kebawah Duli Yang Maha Mulia Seri Paduka Baginda) |
قسم | آئینی بادشاہت |
رہائش | استانا نگارا، جالان توانکو عبد الحلیم، کوالا لمپور |
تقرر کُننِدہ | مجلس راج (ملائیشیا کے صوبوں کے حکمران) |
مدت عہدہ | پانچ سال، فوراً دوبارہ منتخب ہونا ممکن نہیں |
قیام بذریعہ | آئین ملائیشیا، دفعہ 32 |
تاسیس کنندہ | توانکو عبد الرحمان |
تشکیل | 31 اگست 1957 |
غیر سرکاری نام | بادشاہ ملائیشیا |
نائب | نظرین معز الدین شاہ |
تنخواہ | 1,054,560.00 ملائیشیائی رینگیٹ ماہانہ (سِول لسٹ ایکٹ 1982)[1] |
ویب سائٹ | www |
یانگ دی پرتوان آگونگ (جاوی: يڠ د-ڤرتوان اڬوڠ) (ترجمہ:جسے سردار بنایا گیا) ملائیشیا کے اعلی سربراہ ریاست کا لقب ہے۔ ملایا فیڈریشن (اب ملائیشیا) کے آزادی حاصل کرنے کے بعد یہ منصب 1957 میں قائم کیا گیا۔
فہرست یانگ دیپرتوان آگونگ
[ترمیم]شمار | نام | ریاست | دور حکومت | پیدائش | وفات |
---|---|---|---|---|---|
1 | توانکو عبد الرحمان | نگری سمبیلان | 31 اگست 1957 – 1 اپریل 1960 | 24 اگست 1895 | 1 اپریل 1960 |
2 | سلطان ہشام الدین عالم شاہ | سلنگور | 14 اپریل 1960 – 1 ستمبر 1960 | 13 مئی 1898 | 1 ستمبر 1960 |
3 | توانکو سید پترا | پرلس | 21 ستمبر 1960 – 20 ستمبر 1965 | 25 نومبر 1920 | 16 اپریل 2000 |
4 | سلطان اسماعیل ناصر الدین شاہ | تیرنگانو | 21 ستمبر 1965 – 20 ستمبر 1970 | 24 جنوری 1907 | 20 ستمبر 1979 |
5 | توانکو عبد الحليم | قدح | 21 ستمبر 1970 – 20 ستمبر 1975 | 28 نومبر 1927 | |
6 | سلطان یحیی پترا | کیلانتن | 21 ستمبر 1975 – 29 مارچ 1979 | 10 دسمبر 1917 | 29 مارچ 1979 |
7 | سلطان احمد شاہ مستعین باللہ | پاہانگ | 29 مارچ 1979 – 25 اپریل 1984 | 24 اکتوبر 1930 | |
8 | سلطان اسکندر | جوھر | 26 اپریل 1984 – 25 اپریل 1989 | 8 اپریل 1932 | 22 جنوری 2010 |
9 | سلطان اذلان محب الدین شاہ | پیراک | 26 اپریل 1989 – 25 اپریل 1994 | 19 اپریل 1928 | |
10 | توانکو جعفر | نگری سمبیلان | 26 اپریل 1994 – 25 اپریل 1999 | 19 July 1922 | 27 دسمبر 2008 |
11 | سلطان صلاح الدین عبد العزیز | سلنگور | 26 اپریل 1999 – 21 نومبر 2001 | 8 مارچ 1926 | 21 نومبر 2001 |
12 | توانکو سید سراج الدین | پرلس | 13 دسمبر 2001 – 12 دسمبر 2006 | 17 مئی 1943 | |
13 | توانکو میزان زين العابدين | تیرنگانو | 13 دسمبر 2006 – 12 دسمبر 2011 | 22 جنوری 1962 | |
14 | عبد الحلیم معظم شاہ دوسری بار |
قدح | 13 December 2011 – 12 December 2016 | 28 نومبر 1927 | 11 ستمبر 2017 | (عمر 89 سال)
15 | سلطان محمد خامس | کیلانتن | 13 دسمبر 2016 – 6 جنوری 2019 | 6 اکتوبر 1969 | |
16 | عبد اللہ رعایہ الدین | پاہانگ | 31 جنوری 2019 – تاحال | 30 جولائی 1959 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Act 269 - Civil List Act 1982" (PDF)۔ Attorney-General Chamber۔ AGC Malaysia۔ 20 جون 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2019