پی ایس-126 (کراچی وسطی-5)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ پی ایس-126 (کراچی وسطی-5)
صوبہ حلقہ
برائے سندھ صوبائی اسمبلی
علاقہکراچی کے ضلع کراچی وسطی کا گلبرگ ٹاؤن (جزوی) اور لیاقت آباد ٹاؤن (جزوی)
ووٹر290,983
حلقہ
قائم شدہ2018
رکنخالی
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہپی ایس۔106 کراچی۔XVIII،

2018۔2002
پی ایس۔126 کراچی وسطی۔IV،

(2023۔2018)

پی ایس-126 (کراچی وسطی-5) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2]

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

امیدوار سیاسی وابستگی حاصل کردہ ووٹ فیصد
عمر عماری پاکستان تحریک انصاف 30,338 31.40
آصف علی خان متحدہ قومی موومنٹ-پاکستان 25,068 25.95
عبد الرحیم تحریک لبیک پاکستان 16,014 16.57
محمد فاروق نعمت اللہ جماعت اسلامی پاکستان 12,420 12.85
محمد افتخار عالم پاک سرزمین پارٹی 6,184 6.40

پاکستان تحریک انصاف کے عمر عماری 30338 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

سندھ اسمبلی کی نشستوں پر عام انتخابات 7 فروری، 2024ء کو منعقد ہوئے۔

امیدوار کا نام سیاسی وابستگی حاصل کردہ ووٹ فیصد
محمد افتخار عالم متحدہ قومی موومنٹ-پاکستان 38,729
نصرت اللہ جماعت اسلامی پاکستان 25،835
شیراز احمد ناگانی آزاد امیدوار/پی ٹی آئی 18,757
ناصر احمد تحریک لبیک پاکستان 7,755
عابد حسین قریشی آزاد امیدوار 7,364

نتیجہ: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے محمد افتخار عالم 38,729 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023