پی ایس-98 (کراچی شرقی-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ پی ایس-98 (کراچی شرقی-2)
صوبہ حلقہ
برائے سندھ صوبائی اسمبلی
علاقہکراچی شرقی
حلقہ
پچھلا حلقہپی ایس-100 (کراچی شرقی-2)

پی ایس-98 (کراچی شرقی-2) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔100 کراچی۔XII کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔98 کراچی شرقی۔II کے نام سے وجود میں آیا۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع شرقی کے علاقے گلزار ہجری اسکیم۔33 کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 90,617 ہے۔

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

سندھ کی صوبائی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

سنہ 2018ء سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات، پی ایس۔98 کراچی شرقی۔II

امیدوار جماعت ووٹ
کریم بخش گبول پاکستان تحریک انصاف 17200
تاج محمد پاکستان پیپلز پارٹی 7,351
ثناء علی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 6,612
محمد یونس بارائی جماعت اسلامی پاکستان 6,354
شہزاد رضا پاک سرزمین پارٹی 2,387
عبد الجبار پاکستان مسلم لیگ ن 2,320
سعد معراج تحریک لبیک پاکستان 2,103
نتیجہ:پاکستان تحریک انصاف کے کریم بخش گبول نے 17,200 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2013ء[ترمیم]

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2008ء[ترمیم]

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023