ضلع سانگھڑ
وکیپیڈیا سے
| ضلع سانگھڑ | |
| سانگھڙ | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| صدر مقام | سانگھڑ |
| صوبہ | سندھ |
| آبادی | 1،453،028 بمطابق 1998ء |
| زبانیں | سندھی |
| منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت +5 |
| ناظم | خدا بخش راجڑ[1] |
| نائب ناظم | محمود احمد |
| تحصیل | 6 جام نواز علی کھپرو سانگھڑ شہدادپور سنجھورو ٹنڈو آدم |
| صوبہ سندھ کے نقشے میں ضلع سانگھڑ کا محل وقوع | |
ضلع سانگھڑ پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔
وسط سندھ میں واقع ضلع سانگھڑ کی سرحدیں مشرق میں بھارت، شمال میں ضلع خیرپور، شمال مغرب میں ضلع نواب شاہ، مغرب میں ضلع مٹیاری، اور جنوب میں حیدرآباد، میرپور خاص اور عمرکوٹ کے اضلاع سے ملتی ہیں۔ سانگھڑ شہر ضلعی صدر مقام ہے۔ 1998ء کی قومی مردم شماری کے مطابق ضلع کی کل آبادی 1،453،028 ہے جس میں سے 22.13 فیصد شہروں میں مقیم ہے۔
انتظامی طور پر ضلع سانگھڑ 6 تحصیلوں (تعلقوں) میں تقسیم ہے:
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ قومی تعمیر نو بیورو ضلع ناظمین کی فہرست - سندھ
|
|||||||||||||