ضلع ٹنڈو محمد خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ضلع  ٹنڈو محمد خان
ٽنڊو محمد خان
عمومی معلومات
ملک پاکستان کا پرچم پاکستان
صدر مقام ٹنڈو محمد خان
صوبہ سندھ 
رقبہ 1733 مربع کلومیٹر
آبادی 447215 بمطابق 1998ء
زبانیں سندھی
اردو
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت +5
ناظم عنایت علی خان ٹالپر
نائب ناظم اشفاق احمد جان سرہندی
تحصیل
بلڑی شاہ کریم
ٹنڈو غلام حیدر
ٹنڈو محمد خان



صوبہ سندھ میں ٹنڈو الہ یار کا محل وقوع

ضلع ٹنڈو محمد خان پاکستان کے صوبہ سندھ کے اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کے شمال میں حیدرآباد اور ٹنڈو الہ یار کے اضلاع واقع ہیں جبکہ جنوب اور مشرق میں ضلع بدین موجود ہے۔ مغرب میں اس کی سرحدیں ضلع ٹھٹہ سے ملتی ہیں جبکہ شمال مغرب سے دریائے سندھ گزرتا ہے۔

ٹنڈو محمد خان انتظامی طور پر ضلع تین تحصیلوں (تعلقوں) پر مشتمل ہے:

ضلعی صدر مقام ٹنڈو محمد خان شہر ہے۔ ضلع کا کل رقبہ 1،733 مربع کلومیٹر ہے۔ 2005ء سے قبل یہ ضلع حیدر آباد کا حصہ تھا، تاہم اسے سابق وزیر اعلی ارباب غلام رحیم کے دور میں الگ ضلعی حیثیت دی گئی۔