پی ایس-1 (جیکب آباد-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ پی ایس-1 (جیکب آباد-1)
صوبہ حلقہ
برائے سندھ صوبائی اسمبلی
علاقہضلع جیکب آباد
حلقہ
پچھلا حلقہپی ایس-14 (جیکب آباد-2)

پی ایس-1 (جیکب آباد-1) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2]

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

2018ء سے پہلے اس حلقہ کا نمبر پی ایس-14 (جیکب آباد-2) تھا۔ پاکستان کی 2017ء کی مردم شماری کے بعد اسے 2018ء کی حد بندیوں کے بعد پی ایس-1 (جیکب آباد-1) کر دیا گیا۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل
محمد اسلم ابڑو پی ٹی آئی 36896
میر اورنگ زیب پنہور پی پی پی 25251
سلیمان خان آزاد 2713
دیدار علی لاشاری ایم ایم اے 2163
محمد عمر سومرو آزاد 1084
محمد عمران ابڑو آزاد 692
محمد اکرم ابڑو آزاد 316
محمد اکبر آزاد 168
کورہ خان ٹی پی پی 126
عباس علی شاہ بخاری آزاد 90
غضنفر علی سومرو آزاد 65
اسرار احمد آزاد 59

ضمنی انتخابات 2016ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات میں پی ایس-14 (جیکب آباد-2) سے سردار محمد مقیم خان کھوسو سندھ اسمبلی کے ایم پی اے منتخب ہوئے۔ لیکن یہ حلقہ مقیم خان کھوسو کی وفات کے باعث خالی ہو گیا۔ اس لیے اس حلقے میں 20-08-2016 کو ضمنی انتخاب ہوا۔ جس میں اورنگزیب خان پہنور ایم پی اے منتخب ہوئے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل
اورنگزیب خان پہنور پی پی پی 23822
محمد اسلم ابڑو مسلم لیگ ن 13694
میر راجا خان جکھرانی پی ٹی آئی 9120
ڈاکٹر عبد الغنی انصاری جے یو آئی ف 962
حافظ میر محمد بنگالی آزاد 689
محمد عمران ابڑو آزاد 649
محمد اکرم ابڑو آزاد 331
علامہ میر مقصود علی ڈومکی ایم ڈبلیو ایم 282
سید عباس علی شاہ بخاری آزاد 202
سندر مل آزاد 120

عام انتخابات 2013ء[ترمیم]

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل
سردار محمد مقیم خان کھوسو پی پی پی 15838
محمد اسلم ابڑو مسلم لیگ ن 15776
میر راجا خان جکھرانی آزاد 9900
شریف خان بلیدی پی ٹی آئی 4996
سردار دھنی بخش لاشاری مسلم لیگ ف 4522
عبد العزیز ابڑو آزاد 1690
احمد نواز پیچوہو ایم کیو ایم۔ 1500
اختر علی ڈومکی آزاد 963
مقصود علی ڈومکی ایم ڈبلیو ایم 809
احمد علی کھوسہ پی پی پی-ایس بی 804
راج کمار ناگ دیو آزاد 622
سیف الدین pkmap 297
سندر مل کریرا آزاد 256
غلام مصطفی آزاد 241

عام انتخابات 2008ء[ترمیم]

عبد الرحیم خان کھوسو عام انتخابات 2008ء میں پی ایس 14 ضلع جیکب آباد سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل
عبد الرحیم خان کھوسو پیپلز پارٹی 20361
میر راجا خان جکھرانی ایم ایم اے 6334
عبد العزیز ابڑو مسلم لیگ ن 4855
میر نصیر خان کھوسو مسلم لیگ ف 2425
ظفر علی بڑو بھائی آزاد 296
محمد عمر سومرو آزاد 53
میر ممتاز حسین جکھرانی آزاد 289
عبد الستار بروہی آزاد 221
عبد الحفیظ ابڑو آزاد 109
نثار لاشاری پی پی پی ایس 72

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023