پی ایس-130 (کراچی وسطی-9)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ پی ایس-130 (کراچی وسطی-9)
صوبہ حلقہ
برائے سندھ صوبائی اسمبلی
علاقہکراچی وسطی
حلقہ
پچھلا حلقہپی ایس-130 (کراچی وسطی-8)

پی ایس-130 (کراچی وسطی-9) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔101 کراچی۔XIII کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔130 کراچی وسطی۔IX کے نام سے وجود میں آیا۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع وسطی کے سابقہ شمالی ناظم آباد ٹاؤن اور نیو کراچی ٹاؤن کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 269,634 ہے۔[3]

عام انتخابات 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات 2013ء[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

2018ء سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات، پی ایس۔130 کراچی وسطی۔IX

امیدوار جماعت ووٹ
محمد ریاض حیدر پاکستان تحریک انصاف 38,356
جمال احمد متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 33,984
محمد نسیم صدیقی متحدہ مجلس عمل 10,768
خرم فیاض پاک سرزمین پارٹی 9,178
قاضی محمد عباس تحریک لبیک پاکستان 5,047
عاطف مشتاق پاکستان پیپلز پارٹی 2,625
محمد جہانزیب عالم پاکستان مسلم لیگ ن 2,524
محمد طاہر آل پاکستان مسلم لیگ 496
نعمت خلیل عوامی نیشنل پارٹی 491
غلام نبی بروہی نیشنل پارٹی (پاکستان) 281

نتیجہ: پاکستان تحریک انصاف کے محمد ریاض حیدر نے 38,356 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

سندھ کی صوبائی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023 
  3. "Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.