پی ایس-84 (کراچی ملير-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ پی ایس-84 (کراچی ملير-1)
صوبہ حلقہ
برائے سندھ صوبائی اسمبلی
علاقہضلع ملیر
حلقہ
پچھلا حلقہپی ایس-87 (ملیر-1)

پی ایس-84 (کراچی ملير-1) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2]

حدود[ترمیم]

یہ حلقہ کراچی کے ضلع ملیر کے سابقہ شاہ مراد ٹاؤن، گڈاپ ٹاؤن کے کچھ علاقوں، ملیر کنٹونمنٹ ایریا، فیصل کنٹونمنٹ اور ایرپورٹ کے گرد کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ پی ایس۔130 کراچی۔XVII کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں اسے پی ایس۔87 کراچی ملیر۔I قرار دیا گیا تھا۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 133,063 ہے۔[3]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

سندھ کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]


Provincial election 2018: PS-87 Malir-I
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان پیپلز پارٹی Muhammad Sajid 32,243 67.49
پاکستان تحریک انصاف Qadir Bukhs Khan Gabol 12477 26.11
تحریک لبیک پاکستان Qurban Ali 1353 2.83
متحدہ مجلس عمل Hamid Ullah 454 0.95
آزاد Hussain Buksh Jokhio 210 0.44
مسلم لیگ ن Abdul Khalil Barohi 180 0.38
آزاد Rao Muhammad Zubair 143 0.3
آزاد Shokat Ali Jutt 143 0.3
آزاد Muhammad Naveed Shahid 143 0.3
SUP Ghulam Muhammad Javed 91 0.19
Muttahida Qaumi Movement – Pakistan Khalida Ateeb 69 0.14
آزاد Farzana Perveen 44 0.09
آزاد Syed Mehar Ali Shah 37 0.08
عوامی نیشنل پارٹی Saiqa Noor 27 0.06
آزاد Abdul Hafeez Jokhio 25 0.06
آزاد Mubarik Gabol 23 0.05
آزاد Imran Malik 17 0.04
GDA Wali Ur Rehman 16 0.03
آزاد Ali Ahmad Jokhio 14 0.03
آزاد Muhammad Sadiqque 14 0.03
PSP Muhammad Saleem 13 0.03
آزاد Pervaiz 12 0.03
آزاد Kher Muhammad 11 0.02
آزاد Syed Ayaz Ali Shah 8 0.02
آزاد Muhammad Essa Jokhio 6 0.01
آزاد Nazar Ali Magsi 5 0.01
فاتح امیدوار کی عددی برتری 19766 41.38
درست ووٹ 47,778
- رد شدہ ووٹ 504
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 48,282
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 146852
ملتوی

عام انتخابات 2013ء[ترمیم]

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2008ء[ترمیم]

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023 
  3. Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.