مندرجات کا رخ کریں

صارف:محمد ذیشان خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ستارہ ویڈیو گیمز

ویڈیو گیمز پر آپ خدمات کے اعتراف میں یہ اعزاز قبول کیجئے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 07:31, 19 نومبر 2013 (م ع و)


ستارہ الالہیات
مضمون خدا کے نام پر اپکی محنت کے اعتراف میں یہ ستارہ الالہیات پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:50, 7 مئی 2015 (م ع و)


ستارہ برائے منتخب مضمون
خدا کے نام کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:53, 26 مارچ 2017 (م ع و)


ستارہ برائے منتخب فہرست
لتا منگیشکر کے نغموں کی فہرست کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:27, 29 مارچ 2017 (م ع و)


ستارہ فلم
فلموں کے بارے میں ویکیپیڈیا پر مسلسل کاوشوں کے اعترف میں آپ کو یہ ستارہ فلم پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں)


دس سالہ خدماتی اعزاز
اردو ویکیپیڈیا کے لیے آپ کی دس سال سے مسلسل جدوجہد کے اعتراف میں یہ دس سالہ خدماتی اعزاز پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:45, 7 دسمبر 2017 (م ع و))


5،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے! طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:54، 29 جنوری 2020ء (م ع و)

میرا نام محمد ذیشان خان ہے۔ میں کراچی میں صحافت و کمپیوٹرز کے پیشہ سے منسلک ہوں۔ انٹرنیٹ کی اردو سائٹس خوصاً اردو ویکیپیڈیا میں شروع ہی سے دلچسپی تھی، میرے مشاغل میں مطالعہ، کمپیوٹر ، انٹرنیٹ، موسیقی، گیم خصوصا ٹومب رایڈر، دنیا بھر کی قدیم و جدید زبانوں کا مطالعہ ، تاریخ، عجائبات، معمہ اور مختلف مذاہب پر تحقیق شامل ہیں۔ اردو زبان کے علاوہ ہندی، عربی، انگریزی پڑھ اورسمجھ لیتا ہوں عبرانی، یونانی، جاپانی، فونیقی، ہائروگلفس اور دیگر قدیم زبانیں بھی سیکھ رہا ہوں۔ پیانو بجانے کا شوق ہے، کمپیوٹر گیمز بھی بہت کھیلتا ہوں خصوصاً ٹومب رایڈر، پرنس آف پرشیہ، دی ممی جیسے ایڈونچر پزل گیمز۔ اور ہاں مجھے آؤٹ ڈور کرکٹ یا دیگر اسپورٹس کھیلنے، سیاست، اخباراور خبریں دیکھنے اور شاعری و ناول اور دیگر فکشن پڑھنے سے قطعی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔



تعارف

[ترمیم]

نام : محمد ذیشان خان

تاریخ پیدائش : 12 نومبر 1981

پیشہ : صحافت و کمپیوٹرز

مشاغل : مطالعہ، کمپیوٹر ، انٹرنیٹ، میوزک، پیانو، گیم خصوصا ٹومب رایڈر، زبانوں کا مطالعہ ، مختلف مذاہب پر تحقیق

مادری زبان: اردو

عبور: ہندی، عربی، انگریزی، عبرانی، ہائروگلفس اور قدیم زبانیں

اضافی قابلیت : مضمون نگاری

قلمی نام : محمد ذیشان خان، ابن وصی، ہرمیس


میری شراکتیں

[ترمیم]


مذاہب عالم

[ترمیم]

تاریخ

[ترمیم]

قدیم زبانیں اور رسم الخط

[ترمیم]

معّمے اور عجائبات

[ترمیم]

سائنس

[ترمیم]

متبادل طریقہء علاج

[ترمیم]

ویڈیو گیم

[ترمیم]

ٹومب ریڈر سیریز

[ترمیم]

ان چارٹڈ سیریز

[ترمیم]

ماریو برادرز سیریز

[ترمیم]

آرکیڈ گیمز

[ترمیم]

دیگر گیمز

[ترمیم]

چند مصنفین، کتب و ادارے

[ترمیم]

رابطہ

[ترمیم]

ای میل

[ترمیم]

imzeeshankhan@gmail.com

فیس بک

[ترمیم]

Zeeshan Khan https://www.facebook.com/imzeeshankhan


http://www.facebook.com/profile.php?id=100000277387476

میری ویب سائٹس، بلاگ اور البم کے لنکس

[ترمیم]

عہدِ نبوی ﷺ کے متعلق

[ترمیم]

عہدِ نبوی ﷺ بلاگ http://prophet-era.blogspot.com/


کمپیوٹر کے متعلق

[ترمیم]

ویب اردو بلاگ http://weburdu.blogspot.com/

نیٹ اردو بلاگ http://neturdu.blogspot.com/


ٹومب رایڈر کے متعلق

[ترمیم]

ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/

ٹومب رایڈر میگزین بلاگ http://tomb-reader.blogspot.com/

ٹومب رایڈر البم http://picasaweb.google.com/tombraider.game

ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211%3Afm2ixw-gjba

اردو ویکیپیڈیا کے سو جدید صفحات

[ترمیم]

27 نومبر 2024ء

26 نومبر 2024ء

25 نومبر 2024ء