عطاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سلسلہ قادریہ کی ایک شاخ، جو ایک سنی اصلاحی تنظیم دعوت اسلامی کے بانی حضرت علامه مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوي ضيائي دامت برڪاتهم العاليه کے مرید ہیں، وہ عطاری کہلاتے ہیں۔ کیونکہ آپ کا تخلص عطار ہے جس سے نسبت کر کے مریدین خود کو "قادری عطاری کہلواتے عطر بچنے والے کو کہتے ہیں

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]