محمد عمران عطاری
(عمران عطاری سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
محمد عمران عطاری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | کراچی |
شہریت | ![]() |
مذہب | اسلام |
فقہی مسلک | حنفی |
مکتب فکر | اہلسنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم دین |
کارہائے نمایاں | جدید ذرائع ابلاغ کے ذریعے سنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا احیاء اور تجدید |
مؤثر | امام احمد رضا خان، امام ابو حنیفہ، محمد الیاس قادری |
درستی - ترمیم ![]() |
سلسلہ مضامین |
بریلوی تحریک |
---|
![]() |
|
ادارے بھارت
پاکستان
مملکت متحدہ |
محمد عمران قادری دعوت اسلامی کی مجلس شورٰی کے نگران ہیں۔ اور معروف مبلغ ہیں۔ مولانا عمران عطاری جوانی میں ایک غیر اسلامی ماحول والی زندگی گزار رئے تھے، اس دوران میں (1990) ایک دعوت اسلامی کے مبلغ کی ترغیب پر اسلام کی طرف راغب ہوئے، درس نظامی میں داخل ہو گئے، آپ مولانا مشتاق قادری کی وفات کے بعد دعوت اسلامی کی مجلس شورٰی کے نگران بنا دیے گئے، جوسلسلہ تاحال جاری ہے۔[1]
کتب و رسائل[ترمیم]
- احساس ذمہ داری، 2005
- صحابی کی انفرادی کوشش، 2007
- برائیوں کی ماں، 2011
- سود اور اس کا علاج، 2011
- غیرت مند شوہر، 2012
- بیٹی کی پرورش، 2013
- ہمیں کیا ہو گیا ہے، 2013
- ایک آنکھ والا آدمی، 2013
- ایک زمانہ ایسا آئے گا، 2014[2]