اخفش اکبر
Appearance
اخفش اکبر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 793ء [1] |
شہریت | عراق |
عملی زندگی | |
استاد | ابو عمرو بن علاء بصری |
نمایاں شاگرد | معمر بن المثنى ، امام سیبویہ |
پیشہ | ماہرِ لسانیات |
درستی - ترمیم |
اخفش اکبرابو الخطاب عبد الحميد بن عبد المجيد اور ان کی شہرت اخفش اکبر سے ہے ان کی وفات۔ 177ھ بمطابق 793ء اور یہ نحوی ہیں۔
- ولادت هَجَر بحرين، میں ہوئی ان کی سکونت بصرہ میں تھی . یہ غلام تھے قيس بن ثعلبہ کے .انھیں اخفش اول بھی کہا جاتا ہے یہ کتب تفاسیر میں اشعار کے ماہر ہیں
- ان سے ایک جماعت نے علم حاصل کیا ان میں سے عيسى ابن عمر و، ابو عبيدة، معمر بن المثنى، و أبو زيد الأنصاری، اصمعی، و سيبویہ زیادہ مشہور ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119238977 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0