اڈورڈ ہفتم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پیدائش : 1841ء وفات: 1910ء

ملکہ وکٹوریہ اور پرنس البرٹ کا سب سے بڑا لڑکا۔ اڈنبرا، کیمبرج اور آکسفورڈ یونیورسٹیوں میں تعلیم پائی۔ ولی عہدی کے زمانے میں ہندوستان، کینڈا اور متعدد ممالک کا دورہ کیا۔ 1900ء میں اپنی والدہ کی وفات پر تخت پر بیٹھا۔ پہلا برطانوی حکمران تھا جس نے روس کا دورہ کیا۔