تہذیب الاحکام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تہزیب احکام سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Tahdhib al-Ahkam

(فارسی: تهذیب الاحکام فی الشرح المقنعه‎)

 
مصنف Abu Jafar Muhammad Ibn Hassan Tusi
زبان Arabic

تہذیب الاحکام فی شرح المقنعہ، شیخ الطائفہ ابوجعفر محمد بن حسن طوسی، معروف بہ شیخ طوسی (متوفی ٤٦٠ ق) ۔
انہوں نے اس کتاب کو اصول اربعمائہ کی بنیاد پر اہل بیت علیہم السلام کی معتبر روایات سے مجتہد کے استفادہ اوراحکام وشرعی مسائل میں فتوی دینے کے لیے تالیف کی ہے، اس کتاب میں ساڑھے تیرہ ہزار سے زیادہ مستند حدیثوں کو تین سو نوے باب کے ذیل میں بیان کی ہیں ۔

یہ کتاب شیعوں کی حدیثوں کی تیسری معتبر کتاب ہے جس کی بہت زیادہ شرحیں، تعلیقہ اور خلاصے لکھے گئے ہیں اور علمائے اسلام نے اس کتاب کی تالیف سے لے کر آج تک اس پر اعتماد کرتے ہوئے اس سے استفادہ کیا ہے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]