"ممتا موہنداس" کے نسخوں کے درمیان فرق
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
== کیرئیر == |
== کیرئیر == |
||
=== اداکاری === |
=== اداکاری === |
||
2005 میں ممتا موہنداس نے بطور اداکارہ اپنے کیرئیر کا آغاز ہدایتکار ہری ہرن کی ملیالم فلم ميوكھم سے کیا، اگرچہ یہ فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں رہی، البتہ اس فلم میں ممتا کو اندرا کے کرادر کے لیے سراہا گیا تھا۔<ref>{{cite web |url=http://www.kerals.com/news/fulldetail.php?t=824 |title=Kerala News – Mayookham |publisher=Kerals.com |date=20 November 2005 |accessdate=2 March 2012 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226072539/http://www.kerals.com/news/fulldetail.php?t=824%20 |archivedate=2018-12-26 |url-status= |
2005 میں ممتا موہنداس نے بطور اداکارہ اپنے کیرئیر کا آغاز ہدایتکار ہری ہرن کی ملیالم فلم ميوكھم سے کیا، اگرچہ یہ فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں رہی، البتہ اس فلم میں ممتا کو اندرا کے کرادر کے لیے سراہا گیا تھا۔<ref>{{cite web |url=http://www.kerals.com/news/fulldetail.php?t=824 |title=Kerala News – Mayookham |publisher=Kerals.com |date=20 November 2005 |accessdate=2 March 2012 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226072539/http://www.kerals.com/news/fulldetail.php?t=824%20 |archivedate=2018-12-26 |url-status=dead }}</ref> |
||
2006 میں، انہوں نے ملیالم فلم ‘‘بس کنڈکٹر’’ میں ماموٹی کے ساتھ، ‘‘لنکا و ادبھوتھں’’ میں سریش گوپی کے ساتھ اور ’’مدھوچندرلیکھا‘‘ میں جے رام کے ساتھ کام کیا۔ اسی سال انہوں نے [[تمل]] فلم شوپتھگرم میں [[وشال کرشن]] کے ساتھ اداکارای کی۔ یہ فلم ایک اوسط درجے کی کامیاب رہی۔ 2007 میں ممتا نے سپرہٹ ملیالم فلم ’’بگ بی‘‘ میں ماموٹی کے ساتھ اداکاری کی۔ اسی سال انہوں نے تیلگو فلم میں بھی کام کیا، جبکہ انہوں نے سپر ہٹ فلم یمدوں گا میں ایک معاون کردار نبھایا۔ |
2006 میں، انہوں نے ملیالم فلم ‘‘بس کنڈکٹر’’ میں ماموٹی کے ساتھ، ‘‘لنکا و ادبھوتھں’’ میں سریش گوپی کے ساتھ اور ’’مدھوچندرلیکھا‘‘ میں جے رام کے ساتھ کام کیا۔ اسی سال انہوں نے [[تمل]] فلم شوپتھگرم میں [[وشال کرشن]] کے ساتھ اداکارای کی۔ یہ فلم ایک اوسط درجے کی کامیاب رہی۔ 2007 میں ممتا نے سپرہٹ ملیالم فلم ’’بگ بی‘‘ میں ماموٹی کے ساتھ اداکاری کی۔ اسی سال انہوں نے تیلگو فلم میں بھی کام کیا، جبکہ انہوں نے سپر ہٹ فلم یمدوں گا میں ایک معاون کردار نبھایا۔ |
||
2008 میں ان کی سات فلمیں ریلیز ہوئیں، جن میں سے پانچ فلمیں تیلگو میں تھیں۔ باکس آفس پر کرشنا ارجنا اور وکٹری کامیاب رہی۔ اس سال انہوں نے گولی نامی کنڑ فلم میں اداکاری بھی شروع کیا۔ |
2008 میں ان کی سات فلمیں ریلیز ہوئیں، جن میں سے پانچ فلمیں تیلگو میں تھیں۔ باکس آفس پر کرشنا ارجنا اور وکٹری کامیاب رہی۔ اس سال انہوں نے گولی نامی کنڑ فلم میں اداکاری بھی شروع کیا۔ |
نسخہ بمطابق 07:46، 20 ستمبر 2020ء
ممتا موہنداس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | منامہ, بحرین |
14 نومبر 1984
رہائش | لاس اینجلس |
شہریت | بھارت |
شریک حیات | Prajith Padmanabhan (2011-2012)(divorced) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | بنگلور یونیورسٹی |
پیشہ | Actress, playback singer |
مادری زبان | ملیالم |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم ، عربی ، انگریزی |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز جنوبی |
|
IMDB پر صفحہ[1] | |
درستی - ترمیم |
ممتا موہنداس (انگریزی: Mamta Mohandas، ملیالم : മംമ്ത മോഹന്ദാസ്) ایک بھارتی فلمی اداکارہ، پس منظر گلوکار اور ماڈل ہے۔[2] کچھ تیلگو، تمل اور کنٹرا فلم کے علاوہ انہوں نے بنیادی طور پر ملیالم زبان کی فلموں میں اداکاری کی ہے۔ 2006 میں بہترین تیلگو پس منظر گلوکار اور 2010 میں بہترین ملیالم اداکارہ کے لیے انہوں نے دو فلم فیئر ایوارڈ جیتے ہیں۔
ابتدائی زندگی
ممتا کی پیدائش 14 نومبر 1984 کو منامہ، بحرین میں ہوئی۔ ان کے والد امنبالہ پٹ موہنداس اور والدہ گنگا کا تعلق کننُور کے ملیالم گھرانے سے تھا۔ 2002 میں ممتا نے انڈین اسکول، بحرین میں ثانوی تعلیم مکمل کی، انہیں ماؤنٹ کیریمل کالج، بنگلور سے گریجویشن ڈگری ملی۔ انہوں نے کرناٹک اور ہندوستانی موسیقی کی تعلیم بھی حاصل کی ہے۔ اداکاری سے پہلے انہوں نے آئی بی ایم اور کلیان کیندر کے لیے ماڈلنگ بھی کی اور میسور مہاراجا اور ریمنڈ کے لیے ریمپ واک بھی کرچکی ہیں۔[3][4]
کیرئیر
اداکاری
2005 میں ممتا موہنداس نے بطور اداکارہ اپنے کیرئیر کا آغاز ہدایتکار ہری ہرن کی ملیالم فلم ميوكھم سے کیا، اگرچہ یہ فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں رہی، البتہ اس فلم میں ممتا کو اندرا کے کرادر کے لیے سراہا گیا تھا۔[5] 2006 میں، انہوں نے ملیالم فلم ‘‘بس کنڈکٹر’’ میں ماموٹی کے ساتھ، ‘‘لنکا و ادبھوتھں’’ میں سریش گوپی کے ساتھ اور ’’مدھوچندرلیکھا‘‘ میں جے رام کے ساتھ کام کیا۔ اسی سال انہوں نے تمل فلم شوپتھگرم میں وشال کرشن کے ساتھ اداکارای کی۔ یہ فلم ایک اوسط درجے کی کامیاب رہی۔ 2007 میں ممتا نے سپرہٹ ملیالم فلم ’’بگ بی‘‘ میں ماموٹی کے ساتھ اداکاری کی۔ اسی سال انہوں نے تیلگو فلم میں بھی کام کیا، جبکہ انہوں نے سپر ہٹ فلم یمدوں گا میں ایک معاون کردار نبھایا۔ 2008 میں ان کی سات فلمیں ریلیز ہوئیں، جن میں سے پانچ فلمیں تیلگو میں تھیں۔ باکس آفس پر کرشنا ارجنا اور وکٹری کامیاب رہی۔ اس سال انہوں نے گولی نامی کنڑ فلم میں اداکاری بھی شروع کیا۔ 2009 میں ممتا نے مادھون کے ساتھ کامیڈی فلم گرو این آلو اور دلیپ اور شرینواسن کے ساتھ تھرلر فلم پیسنجر میں اساکاری کی۔ جبکہ پہلی فلم کا باکس آفس پر ایک اوسط درجہ کی رہی، جبکہ دوسری دلم ایک زبردست سپر ہٹ قرار پائیم اور اس فلم سے ممتا کے کیرئیر میں ایک اہم موڑ بن گیا۔ 2010 میں کتھا تڈرنو میں اس کے کردار سمیکشکوں کو سراہا گیا اور ان کو اپنا پہلا فلم فئیر کاایوارڈ ملا۔ 2011 میں ممتا کی پہلی فلم ریس تھی، یہ فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں رہی۔ ملیالم میں ان کی اگلی رلیز نائکا تھی۔
متعلقہ روابط
فہرست جنوبی بھارتی فلم اداکارائیں
|
|
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر ممتا موہنداس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/bbcb3337-fa1d-4ca9-bda4-dc04c7865b9d — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mamta Mohandas"
- ↑ "Mamta Mohandas – Malayalam celebrities the stories and the gossips"۔ Movies.deepthi.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2012
- ↑ http://t2.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcQCo8JF0aqtag5UBNrB-KN6ElgLas1jfw857N68tgL5C4aJauXPgg
- ↑ "Kerala News – Mayookham"۔ Kerals.com۔ 20 November 2005۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2012
- 1985ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی گلوکارائیں
- بحرینی گلوکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی گلوکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو پس پردہ کے گلوکار
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- سرطان سے بچ جانے والی شخصیات
- شخصیات بلحاظ مالیالی نسب
- کالیکٹ کی شخصیات
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- لاس اینجلس کی اداکارائیں
- ملیالم پس پردہ کے گلوکار
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- منامہ کی شخصیات