مندرجات کا رخ کریں

"سائٹ ٹاؤن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 76: سطر 76:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==
*[http://www.karachicity.gov.pk/ کراچی شہری حکومت کی باضابطہ سائٹ]
*[http://www.karachicity.gov.pk/ کراچی شہری حکومت کی باضابطہ سائٹ] {{wayback|url=http://www.karachicity.gov.pk/ |date=20020325142014 }}
*[http://125.209.91.254/cdgk/Home/Towns/SITETown/tabid/209/Default.aspx شہری حکومت کی ویب سائٹ پر سائٹ ٹاؤن کا صفحہ]
*[http://125.209.91.254/cdgk/Home/Towns/SITETown/tabid/209/Default.aspx شہری حکومت کی ویب سائٹ پر سائٹ ٹاؤن کا صفحہ]
{{کراچی کے قصبہ جات}}
{{کراچی کے قصبہ جات}}

نسخہ بمطابق 06:15، 30 دسمبر 2020ء

سائٹ ٹاؤن
تاریخ تاسیس 14 اگست 2001  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 24°54′19″N 66°59′34″E / 24.90527778°N 66.99277778°E / 24.90527778; 66.99277778   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی
قابل ذکر
Map

سائٹ ایریا یا انڈسٹری ایریا کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان کے صوبہ سندھ کے دار الحکومت کراچی کے 18 قصبہ جات میں سے ایک ہےلیبر اسکوائر نیو لیبر اسکوائر روشن کالونی سنگل کوارٹر بنوریہ ٹاون وغیرہ قدیم اور مشہورآبادیاں ہیں ۔ اگست 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی کراچی ڈویژن اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے نتیجے میں شہر کو 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا جن میں سائٹ ٹاؤن بھی شامل ہے۔ سائٹ ٹاؤن شہر کے مغربی علاقے میں واقع ایک گنجان آباد قصبہ ہے۔ جس کی آبادی ساڑھے چار لاکھ سے زائد ہے ۔[2]

یہ قصبہ کراچی و ملک کے اہم صنعتی علاقے سندھ انڈسٹریل ٹریڈ اسٹیٹ، مخفف سائٹ، سے موسوم ہے۔ جس کے قلب میں ملک کی اہم ترین صنعتیں واقع ہیں۔

شہر کا قدیم ترین قبرستان میوہ شاہ اور ملک کی اہم دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ بھی یہیں واقع ہے۔

1998ء کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی 4 لاکھ 67 ہزار سے زائد ہے۔ بیشتر آبادی پنجابی ہندکو پشتو بولنے والے افراد پر مشتمل ہے، جن کی بڑی آبادی قصبہ کالونی، بنارس کالونی اور فرنٹیئر کالونی ہیں۔ دیگر علاقوں میں اردو بولنے والوں کی اکثریت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کراچی میں 1980ء اور 1990ء کی دہائی میں ہونے والے لسانی فسادات سے سب سے زیادہ یہی علاقہ متاثر ہوا اور یہاں کی پشتو اور اردو بولنے والی آبادیوں میں بد ترین تصادم ہوئے۔

سائٹ ٹاؤن کی سرحدیں شمال میں گڈاپ ٹاؤن سے ملتی ہیں جبکہ شمال مغرب اور مغرب میں اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ ٹاؤن واقع ہیں۔ جنوب مغرب میں کیماڑی ٹاؤن واقع ہے جبکہ جنوب میں لیاری ندی اسے لیاری ٹاؤن سے جدا کرتی ہے۔ یہ قصبہ جنوب مشرق میں صدر ٹاؤن، مشرق میں لیاقت آباد ٹاؤن اور شمال مشرق میں ناظم آباد ٹاؤن میں گھرا ہوا ہے۔

سندھ و کراچی کو بلوچستان سے جوڑنے والی اہم شاہراہ این5 سائٹ ٹاؤن کے جنوب مغرب سے گزرتی ہےلیاری ندی کے پل سے شروع ہوکر شیرشاہ سے گزرتی بیس مسرور اور انڈسٹریل ایریا سائٹ کی حدود گی کرتے ہوئے حب ریور روڈ کی جانب بلدیہ ٹاون میں شامل ہو جاتی ہے ۔

2009ء کے مطابق اس قصبے کے ناظم اظہار الدین احمد خان ہیں۔

==انتظامی تقسیم سائٹ ٹاؤن مندرجہ ذیل 9 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:

حوالہ جات

بیرونی روابط