"ریواتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 22: سطر 22:


== ذاتی زندگی ==
== ذاتی زندگی ==
ریواتی نے 1986ء میں چھایاکار (cinematographer ) اور ہدایت کار سریش چندر مینن سے شادی کی۔ اس جوڑے کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ دونوں کے درمیان میں اختلافات کے بعد، انہوں نے 2005ء سے علاحدہ رہنا شروع کیا اور 23 اپریل 2013ء کو [[چینائی|چنئی]] کی ایڈیشنل فیملی کورٹ نے انہیں طلاق کی منظوری دے دی۔<ref>[http://www.tikkview.com/e-news/155-malayalam/3948-actress-revathi-divorced Actress Revathi Divorced – Find what you like – tikkview<!-- Bot generated title -->]</ref><ref>Deccan Chronicle http://www.deccanchronicle.com/130423/entertainment-mollywood/article/revathi-suresh-granted-divorce</ref> بمطابق 2018ء انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی پانچ سالہ حیاتیاتی بیٹی ہے جس کا نام مہی نامی جو ان وٹرو فرٹلائزیشن ([[:en:In vitro fertilisation|In vitro fertilisation]])کے ذریعہ پیدا ہوئی۔<ref>{{Cite web|url=http://www.puthiyathalaimurai.com/news/cinema/51259-actress-revathi-open-talks-about-her-daughter.html|title=சோதனை குழாய் மூலம் குழந்தை பெற்றேன்.. மனம் திறந்த நடிகை ரேவதி..!|website=Puthiya Thalaimurai}}</ref>
ریواتی نے 1986ء میں چھایاکار (cinematographer ) اور ہدایت کار سریش چندر مینن سے شادی کی۔ اس جوڑے کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ دونوں کے درمیان میں اختلافات کے بعد، انہوں نے 2005ء سے علاحدہ رہنا شروع کیا اور 23 اپریل 2013ء کو [[چینائی|چنئی]] کی ایڈیشنل فیملی کورٹ نے انہیں طلاق کی منظوری دے دی۔<ref>{{Cite web |url=http://www.tikkview.com/e-news/155-malayalam/3948-actress-revathi-divorced |title=Actress Revathi Divorced – Find what you like – tikkview<!-- Bot generated title --> |access-date=2021-03-29 |archive-date=2018-03-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180313154657/http://www.tikkview.com/e-news/155-malayalam/3948-actress-revathi-divorced |url-status=dead }}</ref><ref>Deccan Chronicle http://www.deccanchronicle.com/130423/entertainment-mollywood/article/revathi-suresh-granted-divorce {{wayback|url=http://www.deccanchronicle.com/130423/entertainment-mollywood/article/revathi-suresh-granted-divorce |date=20130527200823 }}</ref> بمطابق 2018ء انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی پانچ سالہ حیاتیاتی بیٹی ہے جس کا نام مہی نامی جو ان وٹرو فرٹلائزیشن ([[:en:In vitro fertilisation|In vitro fertilisation]])کے ذریعہ پیدا ہوئی۔<ref>{{Cite web|url=http://www.puthiyathalaimurai.com/news/cinema/51259-actress-revathi-open-talks-about-her-daughter.html|title=சோதனை குழாய் மூலம் குழந்தை பெற்றேன்.. மனம் திறந்த நடிகை ரேவதி..!|website=Puthiya Thalaimurai}}</ref>


== متعلقہ روابط ==
== متعلقہ روابط ==

نسخہ بمطابق 03:48، 30 دسمبر 2021ء

ریواتی
ریواتی

معلومات شخصیت
پیدائش (1966-07-08) 8 جولائی 1966 (عمر 57 برس)
کوچی، کیرلا، بھارت
رہائش چنئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
شریک حیات سریش چندر مین (شادی. 1986; طلاق. 2013)[1][2]
اولاد 1
عملی زندگی
پیشہ
پیشہ ورانہ زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1980 – تاحال
اعزازات
مکمل فہرست
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آشا کیلونی (انگریزی: Revathi) (ولادت: 8 جولائی 1966ء) جو اپنے فلمی نام ریواتی سے مشہور ہیں، ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ہدایت کار ہیں، جن کو تمل اور ملیالم سنیما میں زیادہ تر کام کرنے کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔[4][5]

ریواتی 1980ء اور 1990ء کی دہائی کی واحد جنوبی ہندوستانی اداکارہ تھیں جنھوں نے تمل ، تیلگو اور ملیالم میں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین تیلگو اداکارہ جیتا تھا۔ جس میں لگاتار تین جیت شامل ہے ۔

ابتدائی زندگی

ریوتی کی پیدائش 8 جولائی 1966ء کو بھارت کے کوچین (موجودہ کوچی) میں ہوئی تھی۔ ان کے والد ملانک کیلوونی ہندوستانی فوج میں میجر کے عہدے پر تھے اور ان کی والدہ للیتا کیلونی تھیں۔[6] ملیالم اداکارہ گیتا وجےان ریوتی کی کزن ہیں ۔[7]

ذاتی زندگی

ریواتی نے 1986ء میں چھایاکار (cinematographer ) اور ہدایت کار سریش چندر مینن سے شادی کی۔ اس جوڑے کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ دونوں کے درمیان میں اختلافات کے بعد، انہوں نے 2005ء سے علاحدہ رہنا شروع کیا اور 23 اپریل 2013ء کو چنئی کی ایڈیشنل فیملی کورٹ نے انہیں طلاق کی منظوری دے دی۔[8][9] بمطابق 2018ء انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی پانچ سالہ حیاتیاتی بیٹی ہے جس کا نام مہی نامی جو ان وٹرو فرٹلائزیشن (In vitro fertilisation)کے ذریعہ پیدا ہوئی۔[10]

متعلقہ روابط

حوالہ جات

  1. "Court grants divorce to actor Revathi"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 23 April 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2015 
  2. Revathy, Suresh Chandra Menon granted divorce – Oneindia Entertainment
  3. "Films, a family affair!"۔ Deccan Chronicle۔ 29 April 2017 
  4. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Revathi" 
  5. "49th National Film Awards" (PDF)۔ Directorate of Film Festivals۔ 29 اکتوبر 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2012 
  6. ""அப்போ நிதானம் காட்டியிருந்தா, என் சினிமா ட்ராக்கே மாறியிருக்கும்!" - ரேவதி ஷேரிங்ஸ்"۔ Vikatan 
  7. "ഏകാന്തചന്ദ്രിക ഇവിടെയുണ്ട് !"۔ manoramaonline۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2015 
  8. "Actress Revathi Divorced – Find what you like – tikkview"۔ 13 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2021 
  9. Deccan Chronicle http://www.deccanchronicle.com/130423/entertainment-mollywood/article/revathi-suresh-granted-divorce آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ deccanchronicle.com (Error: unknown archive URL)
  10. "சோதனை குழாய் மூலம் குழந்தை பெற்றேன்.. மனம் திறந்த நடிகை ரேவதி..!"۔ Puthiya Thalaimurai 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔