"واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1: سطر 1:
{{فقہ}}
{{فقہ}}
[[شریعت]] اسلامی کی اصطلاح میں واجب وہ حکم شرعی ہے جو [[دلیل ظنی]] سے ثابت ہو، یعنی جس کی دلیل میں دوسرا ضعیف احتمال بھی ہو جس کا منکر کافر نہیں ہوتا بلکہ فاسق ہو جاتا ہے یہ عمل کے اعتبار سے فرض کے برابر ہے اس لئے اس کو فرض عملی بھی کہتے ہیں <ref>زبدۃ الفقہ جلد اول صفحہ 72سید زوار حسین زوار اکیڈمی پبلیکیشنز</ref>جبکہ اس کی ادائیگی کا شرع نے لازمی مطالبہ بھی کیا ہو۔ مثلا نماز [[عشاء]] کے وتر
[[شریعت]] اسلامی کی اصطلاح میں واجب وہ حکم شرعی ہے جو [[دلیل ظنی]] سے ثابت ہو، یعنی جس کی دلیل میں دوسرا ضعیف احتمال بھی ہو جس کا منکر کافر نہیں ہوتا بلکہ فاسق ہو جاتا ہے یہ عمل کے اعتبار سے فرض کے برابر ہے اس لئے اس کو فرض عملی بھی کہتے ہیں <ref>زبدۃ الفقہ جلد اول صفحہ 72سید زوار حسین زوار اکیڈمی پبلیکیشنز</ref> جبکہ اس کی ادائیگی کا شرع نے لازمی مطالبہ بھی کیا ہو۔ مثلا نماز [[عشاء]] کے وتر

اسلامی فقہ میں واجب کی اصطلاح [[مکروہ تحریمی]] کے بالعکس ہے۔ [[واجب]] کے بجا لانے پر [[ثواب]] اور چھوڑنے پر سزا ملتی ہے، البتہ [[فرض]] کے انکار سے [[کفر]] لازم آتا ہے اور واجب کے انکار سے کفر لازم نہیں آتا۔


اسلامی فقہ میں واجب کی اصطلاح [[مکروہ تحریمی]] کے بالعکس ہے۔ '''واجب''' کے بجا لانے پر [[ثواب]] اور چھوڑنے پر سزا ملتی ہے، البتہ [[فرض]] کے انکار سے [[کفر]] لازم آتا ہے اور واجب کے انکار سے کفر لازم نہیں آتا۔


[[زمرہ:نیکی]]
[[زمرہ:نیکی]]

نسخہ بمطابق 00:51، 24 نومبر 2015ء

بسم اللہ الرحمن الرحیم

بسلسلہ شرعی علوم
علم فقہ

شریعت اسلامی کی اصطلاح میں واجب وہ حکم شرعی ہے جو دلیل ظنی سے ثابت ہو، یعنی جس کی دلیل میں دوسرا ضعیف احتمال بھی ہو جس کا منکر کافر نہیں ہوتا بلکہ فاسق ہو جاتا ہے یہ عمل کے اعتبار سے فرض کے برابر ہے اس لئے اس کو فرض عملی بھی کہتے ہیں [1] جبکہ اس کی ادائیگی کا شرع نے لازمی مطالبہ بھی کیا ہو۔ مثلا نماز عشاء کے وتر

اسلامی فقہ میں واجب کی اصطلاح مکروہ تحریمی کے بالعکس ہے۔ واجب کے بجا لانے پر ثواب اور چھوڑنے پر سزا ملتی ہے، البتہ فرض کے انکار سے کفر لازم آتا ہے اور واجب کے انکار سے کفر لازم نہیں آتا۔

  1. زبدۃ الفقہ جلد اول صفحہ 72سید زوار حسین زوار اکیڈمی پبلیکیشنز