"ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م Obaid Raza نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز قومی کرکٹ ٹیم کی جانب منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:21، 20 جون 2017ء

ویسٹ انڈیز
West Indies
آخری مرتبہ تجدید 8 جون 2014 کو کی گئی تھی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم (West Indies cricket team) جسے عام طور پر ویسٹ انڈیز کہا جاتا ہے ایک کثیر قومی کرکٹ ٹیم ہے کھیلوں کی کنفیڈریشن میں 15 بنیادی طور پر انگریزی بولنے کیریبین ممالک کی نمائندگی کرتی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے دو مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ عالمی کپ 1975ء اور 1979ء میں جیتا ہے۔ اس کے علاوہ 2012ء میں عالمی ٹوئنٹی/20 کپ، اور 2004ء میں چیمپئین ٹرافی بھی جیت چکے ہیں۔

رکن ممالک اور تابع علاقہ جات

کلید
ل = جزائر لیوارڈ کی شریک ٹیمیں اور ارکان جزائر لیوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن
و = جزائر ونڈوارڈ کی شریک ٹیمیں اور ارکان جزائر ونڈوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن
نوٹس
  1. سینٹ کیٹز و ناویس علیحدہ طور پر جزائر لیوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن میں نمائندگی کرتے ہیں۔
  2. برطانوی سمندر پار علاقے.
  3. مملکت نیدرلینڈز کا ولندیزی کیریبین اس میں شامل ہے۔
  4. ریاستہائے متحدہ امریکہ کا علاقہ جزائر ورجن اس میں شامل ہے۔

حوالہ جات