"خالد بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:عرب شخصیات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:زر اشتراک درکار مواد کے روابط پر مشتمل صفحات
سطر 14: سطر 14:
[[زمرہ:1982ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1982ء کی وفیات]]
[[زمرہ:آل سعود]]
[[زمرہ:آل سعود]]
[[زمرہ:زر اشتراک درکار مواد کے روابط پر مشتمل صفحات]]
[[زمرہ:سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:سعودی شہزادے]]
[[زمرہ:سعودی شہزادے]]
[[زمرہ:سعودی عرب کے وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:سعودی عرب کے وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:سعودی عرب کے ولی عہد]]
[[زمرہ:شاہان سعودی عرب]]
[[زمرہ:شاہان سعودی عرب]]
[[زمرہ:عبد العزیز آل سعود کے بیٹے]]
[[زمرہ:عبد العزیز آل سعود کے بیٹے]]

[[زمرہ:قبرستان عود میں مدفون شخصیات]]
[[زمرہ:قبرستان عود میں مدفون شخصیات]]
[[زمرہ:وزرائے سعودی عرب]]
[[زمرہ:وزرائے سعودی عرب]]
[[زمرہ:سعودی عرب کے ولی عہد]]

نسخہ بمطابق 08:26، 15 جون 2019ء

خالد بن عبد العزیز

پیدائش: 1913ء

انتقال: 1982ء

سعودی عرب کے بادشاہ۔ جلالۃ الملک سلطان خالد بن عبد العزیز آل سعود ریاض میں پیدا ہوئے۔ سعودی عرب کے اعلی دینی مدارس میں تعلیم پائی۔ نوجوانی میں شاہ عبدالعزیز کی زیر قیادت کئی جنگی مہموں میں حصہ لیا۔ 1934ءمیں اپنے بڑے بھائی شاہ فیصل ’’وائسرائے حجاز‘‘ کے نائب مقرر ہوئے۔ متعدد بیرونی ممالک کے دورے کیے اور مختلف بین الاقوامی کانفرنسوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ 2نومبر 1924ء کو شاہ فیصل کے تخت نشین ہونے کے بعد، ولی عہد سلطنت اور نائب وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 24 مارچ 1975ء کو، شاہ فیصل کے قتل کے بعد، سریر آرائے سلطنت ہوئے۔ بالغ نظر سیاست دان، زیرک و فہم مدبر اور اعلی درجے کے منتظم رہے۔1982ء میں ان کا انتقال ہوا۔ ان کے بعد شاہ فہد سعودی عرب کے بادشاہ بنے۔