"1991ء کا ناکام انقلاب عراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
تقریباً ایک ماہ کے مختصر دورانیے میں لاکھوں افراد ہلاک اور تقریباً 20 لاکھ افراد بے گھر ہو گئے۔ تنازعے کے بعد عراقی حکومت نے دجلہ – فرات کے دوآبے سے آهواری عربوں کی جبری نقل مکانی کو تیز کر دیا۔ خلیجی جنگ کے اتحادیوں نے شمالی اور جنوبی عراق میں نو فلائی زون قائم کیے اور کرد حزب اختلاف نے [[عراقی کردستان]] میں کرد خود مختار جمہوریہ کا اعلان کیا۔
 
==آیت اللہ خمینی کے بیانات==
ایران کے حکمران آیت الله خمینی مسلسل عراقی عوام کو صدام کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی دعوت دیتے رہے تھے۔ انہوں نے بار ہا کہا تھا کہ:
 
”عراقی عوام کو بھی ایرانی مسلمانوں کی طرح ظالم اور جابر حکومت کے خلاف قیام کرنا چاہیے۔ صدام ایک ظالم اور جابر حاکم ہے جس نے عراق کے علما کا نا حق خون بہایا ہے۔ اس کے علاوہ صدام نے عراق کے مسلمانوں پر طرح طرح کے ظلم کئے ہیں ۔“
 
== امریکی ریڈیو کی نشریات ==
731

ترامیم

فہرست رہنمائی