شجاعت نواز
Appearance
شجاعت نواز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ق |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-28 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
چوہدری شجاعت نواز، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
سیاسی کیریئر
[ترمیم]شجاعت نواز 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-28 (گجرات-I) سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ 21 فروری 2023 کوصوبائی اسمبلی کی تحلیل کے بعد شجاعت نوازنے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے دیگر آٹھ سابق ایم پی اے کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1281
- ↑ "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018