شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شوکت خانم یادگاری سرطان شفاخانہ اور مرکز تحقیق

شوکت خانم یادگاری سرطان شفاخانہ اور مرکز تحقیق

شوکت خانم میموریل ٹرسٹ
جغرافیہ
مقام لاہور اور پشاور، پاکستان
تنظیم
فنڈنگ غیرتجارتی
ہسپتال کی قسم Specialist / Teaching
خدمات
تاریخ
قیام 29 دسمبر 1994ء
روابط
ویب سائٹ http://www.shaukatkhanum.org.pk/

شوکت خانم یادگاری سرطان شفاخانہ اور ادارۂ تحقیق یا شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر (Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital & Research Centre) لاہور میں واقع سرطان کے علاج کا ادارہ ہے۔ یہ منصوبہ شوکت خانم یادگاری وَقف کا ہے، جو ایک خیراتی ادارہ اور پاکستان کے مشہور کرکٹ کھلاڑی عمران خان کے ذہن کی پیداوار ہے جن کو اپنی والدہ کی سرطان کے ہاتھوں موت کے بعد سرطان کے علاج کے لیے ہسپتال بنانے کا خیال آیا۔

مارچ 2011ء میں عمران خان نے پشاور میں سرطان ہسپتال کی بنیاد رکھی گئی اور 29 دسمبر 2015ء کو پایہ تکمیل تک پہنچا۔[1][2] عمران خان کا کہنا ہے کہ

تیسرا شوکت خانم ہسپتال کراچی میں اور پھر چوتھا ہسپتال جنوبی پنجاب میں تعمیر کرنے کا ارادہ ہے۔

[3]

حوالہ جات[ترمیم]