مہر محمد کاشف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہر محمد کاشف
معلومات شخصیت
پیدائش 27 جنوری 1976ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیخوپورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-133  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
عملی زندگی
مادر علمی لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مہر محمد کاشف، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 اور اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

مہر محمد کاشف 27 جنوری 1976 کو شیخوپورہ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 2000 میں لندن سکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس سے اکنامکس میں بیچلر آف سائنس (آنرز) کی تعلیم حاصل کی اور معاشی ترقی اور منصوبہ بندی میں ماسٹر آف سائنس کی ڈگری یونیورسٹی کالج لندن سے 2006 میں حاصل کی۔ [2]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

مہر محمد کاشف 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 173 (ننکانہ صاحب-IV) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 133 (ننکانہ صاحب-III) سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1383
  2. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  3. "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018