میاں علمدار عباس قریشی
میاں علمدار عباس قریشی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1963ء (61 سال) مظفر گڑھ |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-277 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فورمن کرسچین کالج |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
میاں علمدار عباس قریشی ،(پیدائش 1 جنوری 1963) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]
میاں علمدار عباس قریشی یکم جنوری 1963 کو مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری 1984 میں فارمن کرسچن کالج سے حاصل کی۔ [2]
سیاسی کیریئر[ترمیم]
میاں علمدار عباس قریشی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-255 (مظفر گڑھ-V) سے آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے مئی 2013 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی ۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 277 (مظفر گڑھ-X) سے آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ اگست 2018 میں، انھوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1519
- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
زمرہ جات:
- 1963ء کی پیدائشیں
- 1 جنوری کی پیدائشیں
- مظفر گڑھ کے سیاستدان
- ضلع مظفرگڑھ کی شخصیات
- مظفرگڑھ کی شخصیات
- فضلا فارمین کرسچین کالج
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پاکستان تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی (پنجاب)
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- بقید حیات شخصیات
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2024ء تا 2029ء