پاکستان میں 1953ء
Appearance
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1953ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- گورنر جنرل پاکستان – ملک غلام محمد 17 اکتوبر 1951ء تا 7 اگست 1955ء
- وزیر اعظم پاکستان– خواجہ ناظم الدین 17 اکتوبر 1951ء تا 17 اپریل 1953ء
- وزیر اعظم پاکستان– محمد علی بوگرہ 17 اپریل 1953ء تا 12 اگست 1955ء
سربراہان افواج پاکستان
[ترمیم]واقعات
[ترمیم]فروری
[ترمیم]- 5 فروری: موسیقار احمد غلام علی چھاگلہ 50 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ انھوں نے قومی ترانہ (پاکستان) کی ابتدائی دُھن یعنی موسیقی ترتیب دی تھی۔
جولائی
[ترمیم]- 14 جولائی: حکومت پاکستان نے تحفظ یادگار ایکٹ مجریہ 1904ء کے تحت کراچی میں واقع وزیر مینشن کو حکومتی ورثہ قرار دیتے ہوئے محفوظ قرار دے دیا گیا۔
- 25 جولائی: بھارتی وزیر اعظم جواہر لعل نہرو اپنی بہن وجے لکشمی پنڈت کے ہمراہ کراچی پہنچے۔
- 27 جولائی: وزیراعظم پاکستان اور وزیراعظم بھارت ملاقات میں پاکستان اور بھارت کے مختلف مسائل پر بات چیت کی گئی۔
- 30 جولائی: شہزادہ علی رضا پہلوی 15 روزہ دورہ پاکستان پر کراچی پہنچے۔
- 31 جولائی: وزیراعظم نیوزی لینڈ سڈنی ہالینڈ پاکستان کے سرکاری دورے پر کراچی پہنچے۔ وزیراعظم پاکستان چوہدری محمد علی نے استقبال کیا۔
اگست
[ترمیم]- 4 اگست: دریائے چناب اور دریائے راوی میں طغیانی دیکھی گئی۔
- 6 اگست: دریائے چناب اور دریائے راوی میں طغیانی خطرے کی حد تک پہنچ گئی۔
- 16 اگست: یومِ شہدائے کشمیر پاکستان میں منایا گیا۔
- 16 اگست: حکومت پاکستان نے بانی پاکستان کی جائے پیدائش وزیر مینشن کو قومی ورثہ قرار دیا اور گورنر جنرل پاکستان ملک غلام محمد نے اِس عمارت کا عجائب گھر کی حیثیت سے افتتاح کیا۔
اکتوبر
[ترمیم]- 23 اکتوبر: قومی اسمبلی پاکستان میں پاکستان کے آئینی نام اسلامی جمہوریہ پاکستان پر اتفاق کر لیا گیا۔
نومبر
[ترمیم]- 9 نومبر: برصغیر کے نامور موسیقار غلام حیدر (موسیقار) 45 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔
- 22 نومبر: شہرہ آفاق سیرت نگار، عالم، مؤرخ علامہ سید سلیمان ندوی کراچی میں تین ماہ کی علالت کے بعد 69 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
دسمبر
[ترمیم]== پیدائش 2009 =832 =
وفیات
[ترمیم]- 5 فروری: احمد غلام علی چھاگلہ، موسیقار (پیدائش: 31 مئی 1902ء بمقام کراچی)
- 9 نومبر: غلام حیدر (موسیقار)، برصغیر کے نامور موسیقار (پیدائش: 1908ء بمقام حیدرآباد، سندھ)
- 22 نومبر: علامہ سید سلیمان ندوی، شہرہ آفاق سیرت نگار، عالم، مؤرخ (پیدائش: 22 نومبر 1884ء بمقام دیسنہ، بہار، پٹنہ)