پی ٹی نرسمہا چار
پی ٹی نرسمہا چار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 مارچ 1905ء |
وفات | 13 اکتوبر 1998ء (93 سال)[1] بنگلور |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | کنڑ زبان |
اعزازات | |
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ (برائے:Hamsa Damayanti Mattu Itara Rupakagalu ) (1966)[2] ![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
پی ٹی نرسمہا چار (انگریزی: P. T. Narasimhachar) کا پورا نام پوروہیتا تھیرو ناراینا نرسمہا چار ہے۔ انھیں مختصرا پوتینا بھی کہا جاتا ہے۔ وہ کنڑ زبان کے شاعر اور ڈراما نگار تھے۔ انھیں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ حکومت کرناٹک نے انھیں 1991ء میں پمپا اعزاز سے بھی نوازا ہے۔[3]
زندگی اور کیرئر
[ترمیم]پو تی نا کی ولادت 17 مارچ 1905ء کو مانڈیا ضلع، کرناٹک میں ہوئی۔ [4]
ادیب اور لکھاری پونے کے ساتھ ساتھ انھوں نے ریاست میسور کی فوج میں بھی کام کیا تھا اور بعد میں میسور کی مجلس قانون ساز میں انھوں خدمات دیں۔۔[5] 23 اکتوبر 1998ء کو ان کی وفات ہوئی۔
ادبی شراکتیں
[ترمیم]پو تی نا کنڑ ادب میں نوودے تحریک کے حامی تھے۔ لکشمی نارائن بھٹ کے مطابق، “ وسیع پیمانے پر دیکھا جائے تو کنڑ ادب کا نوودے طرز تحریر پو تی نا کے طرز تحریر بالکل میل کھاتا ہے،“[6] پو تی نا کی زیادہ تر تحریریں قدرت کی خوبصورتی اور روحانیت کو بیان کرتی ہیں۔[7] انھوں نے اہلیا پر بھی کافی کچھ لکھا ہے۔ ان کی دو مشہور کتابوں میں اہلیا، جس میں کام اور دھرم کے ما بین تضاد کو بیان کیا ہے اور نرگامنا، جس میں گوکل سے کرشن کی واپسی کا تذکرہ ہے۔[8] پو تی نا کیے افسانوں میں میں غالبانہ شاعری کی جھلک ملتی ہے۔[9]
اعزازات
[ترمیم]1991ء میں حکومت ہند نے انھیں پدم شری اعزاز سے نوازا۔[10]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n82028432 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2020
- ↑ http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#KANNADA — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019
- ↑ P. T. Narasimhachar (2001)، Back cover
- ↑ "Birth centenary of PuTiNa"۔ ThatsKannada.com۔ 2011-09-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-15
- ↑ "House of PuTiNa at Melkote is a cultural icon"۔ ThatsKannada.com۔ 2011-07-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-21
- ↑ "An analysis of Pu. Ti. Narasimhachar's work"۔ OurKarnataka.com۔ 2008-12-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-21
- ↑ K. M. George (1992)، p174
- ↑ Sisir Kumar Das (1995)، p766
- ↑ Amaresh Datta (1988)، p1220
- ↑ "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2015۔ 2014-11-15 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-21
- 1905ء کی پیدائشیں
- 17 مارچ کی پیدائشیں
- 1998ء کی وفیات
- 13 اکتوبر کی وفیات
- ساہتیہ اکیڈمی کے اعزاز یافتگان
- ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم شری وصول کنندگان
- بیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- بھارتی مرد شعرا
- ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے کنڑ ادب
- ضلع مانڈیا کی شخصیات
- فضلاء مہاراجہ کالج میسور
- کرناٹک کے شعرا
- کنڑ شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بھارتی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس