کریم الاخبار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مدیرمولوی کریم الدین
دورانیہماہ نامہ
ملکبرطانوی ہند کا پرچم برطانوی ہندوستانی
مقام اشاعتدہلی
زباناردو

کریم الاخبار غیر منقسم ہندوستان میں جاری ہونے والا اردو زبان کا ایک ماہ نامہ اخبار تھا جسے 1845ء میں اردو زبان کے مشہور و معروف مصنف، مورخ، مترجم، سوانح نویس، لغت نویس اور آگرہ کالج کے پروفیسر مولوی کریم الدین نے جاری کیا تھا۔ یہ اخبار جاری ہونے کے تین سال بعد بند ہو گیا۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ڈاکٹر عبد السلام خورشید، صحافت: پاکستان و ہند میں، مجلس ترقی ادب لاہور، نومبر 2016ء، ص 111
  2. محمد افتخار کھوکھر، صحافت کی تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1995ء، ص 50