2021ء میں وفیات
Jump to navigation
Jump to search
یہ 2021ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
جنوری[ترمیم]
- 10 جنوری – نصیر ترابی، 75 سال، پاکستانی شاعر۔[1]
- 7 جنوری – منیرہ یمین ستی، پاکستانی سیاست دان، رکن صوبائی اسمبلی پنجاب (2018ء سے) کووڈ-19۔[2]
- 4 جنوری – تانیا رابرٹس، 65 سال، امریکی اداکارہ۔[3]
- 4 جنوری – ماٹینس جے جی ولٹمین، 89 سال، ڈچ نوبل انعام یافتہ (1999ء)۔[4]
- 3 جنوری – ربیعہ خاتون، 86 سال، بنگلہ دیشی مصنفہ، دورۂ قلب۔[5]
- 2 جنوری – سردار بوٹا سنگھ، 86 سال، بھارتی ساست دان، وزیر داخلہ (1986–1989)، بہار کے گورنر (2004–2006) اور این سی ایس سی کے چیئرمین (2007–2010)۔[6]
- 1 جنوری – محمد تقی مصباح یزدی 85 سال، ایرانی عالم دین رکن مجلس خبرگان رہبری (1991–2016)۔[7]
گزشتہ سال[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Famous Urdu poet Naseer Turabi passes away
- ↑ PML-N MPA Munira Yamin Satti passes away
- ↑ Tanya Roberts, a Charlie's Angel and a Bond Girl, Is Dead at 65
- ↑ From University of Michigan: John D. MacArthur Professor Emeritus Martinus Veltman (1931–2021)
- ↑ Litterateur Rabeya Khatun passes away
- ↑ Former Union minister and Congress leader Buta Singh passes away
- ↑ محمد تقی مصباح یزدی، عضو مجلس خبرگان ایران در 85 سالگی درگذشت