مندرجات کا رخ کریں

اورینٹ ایئر ویز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اورینٹ ایئر ویز
 

آیاٹا
آئیکاو
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 1946  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اورینٹ ایئر ویز (Orient Airways) اورینٹ ایئر ویز لمیٹڈ کلکتہ، ہندوستان میں 1946ء میں قائم ایک ایئر لائن تھی۔ یہ تقسیم ہند پہلے قبل ہندوستان کی پہلی اور واحد مسلم ملکیت ایئر لائن تھی۔[1]

تاریخ

[ترمیم]

ایئر لائن کلکتہ میں برطانوی راج کے دوران 23 اکتوبر 1946ء کو رجسٹر کی گئی۔ اسے مسلم کاروباری خاندانوں نے محمد علی جناح کے کہنے پر قائم کیا۔ ابتدائی سرمایہ کاری اصفہانی، آدمجی اور اراگ گروپ کی طرف سے کی گئی۔ مرزا احمد اصفہانی اس کے پہلے چیئرمین بنے۔ اس نے چار ڈگلس ڈی سی-3s طیاروں کے ساتھ کام کا آغاز کیا۔ اورینٹ ایئر ویز کے آغاز کے دو ماہ بعد پاکستان 14 اگست 1947ء کو بنا۔

11 مارچ 1955ء کو حکومت پاکستان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی تشکیل پر اورینٹ ایئر ویز اور دیگر ایئر لائنز کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے ساتھ ضم کر دیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

پاکستان بین الاقوامی خطوط ہوائی

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "مسلم ادارے: 1940-1947"۔ 07 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2013