مندرجات کا رخ کریں

ایل جی آپٹیمس تھری ڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایل جی آپٹیمس تھری ڈی پی920
ایل جی تھرل 4G
صانعایل جی کارپوریشن
سلسلہOptimus
فراہمی بلحاظ ملک7 جولائی 2011
پیشروایل جی آپٹیمس 2 ایکس
جانشینLG Optimus 3D Max
متعلقہHTC Evo 3D
LG Revolution
LG Optimus LTE
طرزاسمارٹ فون
Form factorSlate
ابعاد127  ملی میٹر (5.0 انچ) H
66  ملی میٹر (2.6 انچ) W
12  ملی میٹر (0.47 انچ) D
وزن170 گرام (6.0 oz)
موبائل آپریٹنگ سسٹماینڈروئیڈ 2.2 فرویو (قابل تجدید تا 2.3 جنجربریڈ 4.0 آئس کریم سینڈوچ اور 4.1.2 جیلی بین)
سی پی یو1 GHz dual-core ARM Cortex-A9 SoC processor; TI OMAP4430
جی پی یوPowerVR SGX540 @ 304 MHz
میموری512 ایم بی ریم
سٹوریج8 GB on board eMMC
قابل نقل میموریMicro- SDHC (32 جی بی زیادہ سے زیادہ)
بیٹری1500 mAh Lithium-ion battery
ڈیٹا انپٹسMulti-touch ٹچ سکرین display
3-axis ایکسلرومیٹر
3-axis گردش نما
میگنیٹو میٹر قطب نما
پراکسیمیٹی سنسر sensor
Ambient light sensor
ڈسپلے800×480 پکسل، 4.3 in (10.9 cm) at 217 ppi WVGA ٹی ایف ٹی ایل سی ڈی Autostereoscopic 3D-capable (glasses-free)
عقبی کیمراBackside Illumination Dual 5 پکسل آٹو فوکس کے ساتھ
فرنٹ کیمراVGA (0.3 MP)
کنیکٹی ویٹیtri-band متعدد رسائی تقسیم رمز/EVDO Rev. A (800/800بلوٹوتھ
Micro یو ایس بی
HDMI (via MHL)
دیگرWi-Fi Hotspot, A-GPS, ایف ایم نشریات

ایل جی آپٹیمس تھری ڈی (انگریزی: LG Optimus 3D) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو مورخہ 7 جولائی 2011ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

خصوصیات[ترمیم]

  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • فرنٹ کیمرا: 0.3 میگاپکسل وی جی اے
  • پیچھے کا کیمرا: 5 میگاپکسل
  • سکرین: ایل سی ڈی
  • وزن: 170 گرام
  • سی پی یو: 1 گیگا ہرٹز ڈول کور
  • ریم: 512 میگابائٹ
  • میموری: 8 گیگابائٹ

حوالہ جات[ترمیم]