مندرجات کا رخ کریں

ایل سلواڈور قومی فٹ بال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایل سلواڈور قومی فٹ بال ٹیم
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
ایسوسی ایشنسیلواڈورین فٹبال فیڈریشن
ذیلی کنفیڈریشنوسطی امریکن فٹبال فیڈریشن
کنفیڈریشنکونکاکاف
ہوم اسٹیڈیممختلف
فیفا رمزSLV
فیفا درجہ 70 Steady (20 دسمبر 2018)[1]
اعلی ترین فیفا درجہ49 (اپریل 2012)
کم ترین فیفا درجہ169 (نومبر 2006[2])
ایلو درجہ 94 Steady (9 جنوری 2019)[3]
اعلی ترین ایلو درجہ40 (دسمبر 1943)
کم ترین ایلع درجہ125 (اپریل 2007)
اول رنگ
دوم رنگ
سوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 کوسٹاریکا 7–0 ایل سیلواڈور 
(Guatemala City, Guatemala; 14 September 1921)
سب سے بڑی جیت
 ایل سیلواڈور 12–0 اینگویلا 
(San Salvador, El Salvador; 6 February 2008)
سب سے بڑی شکست
 مجارستان 10–1 ایل سیلواڈور 
(Elche, Spain; 15 June 1982)
عالمی کپ
ظہور2 (اول 1970)
بہترین نتائجGroup stage (1970, 1982)
CONCACAF Championship / Gold Cup
ظہور19 (اول 1963)
بہترین نتائجRunners-up (1963, 1981)

ایل سلواڈور کی قومی فٹ بال ٹیم ، بین الاقوامی فٹ بال میں ایل سلواڈور کی نمائندگی کرتی ہے اور سیلواڈور فٹ بال فیڈریشن کے زیر انتظام ہے۔ [4] ایل سلواڈور نے فیفا ورلڈ کپ میں دو مرتبہ شرکت کی ہے، پہلی بار 1970ء میں اور پھر 1982ء میں، لیکن ایل سلواڈور فائنل ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے سے آگے نہیں جا سکا۔ وہ 1943ء کے کونکاف چیمپئن تھے اور 1941ء اور 1961ء کے چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر رہے۔ ایل سلواڈور چودہ بار کونکاکاف چیمپئن شپ میں حصہ لے چکے ہیں اور 1963ء اور 1981ء میں رنر اپ رہے۔ لا سلیکٹا دو سالہ یو این سی اے ایف نیشنز کپ ، پین امریکن گیمز ، اولمپکس میں بھی حصہ لیتی ہے اور سنٹرل امریکن اور کیریبین گیمز میں دو گولڈ میڈل جیت چکی ہے۔ [5][6][7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "The FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA۔ 20 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2018 
  2. "EL SALVADOR MEN'S RANKING"۔ fifa.com۔ 04 فروری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2023 
  3. Elo rankings change compared to one year ago. "World Football Elo Ratings"۔ eloratings.net۔ 9 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2019 
  4. "La actividad de la selección en 2018"۔ 23 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2018 
  5. "El Gráfico"۔ 08 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2017 
  6. Gomez, Omar۔ "Historia" [History] (بزبان ہسپانوی)۔ El Balon Cusctatleco۔ 07 جولا‎ئی 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2011 
  7. "CCCF Championship 1943 (San Salvador, El Salvador, Dec 5–19)"۔ RSSSF۔ 2002-08-06۔ 02 دسمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2010 

بیرونی روابط

[ترمیم]