"واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:نیکی |
م clean up, replaced: ← using AWB |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{فقہ}} |
{{فقہ}} |
||
[[شریعت]] اسلامی کی اصطلاح میں واجب وہ حکم شرعی ہے جو [[دلیل ظنی]] سے ثابت ہو، |
[[شریعت]] اسلامی کی اصطلاح میں واجب وہ حکم شرعی ہے جو [[دلیل ظنی]] سے ثابت ہو، یعنی جس کی دلیل میں دوسرا ضعیف احتمال بھی ہو جس کا منکر کافر نہیں ہوتا بلکہ فاسق ہو جاتا ہے یہ عمل کے اعتبار سے فرض کے برابر ہے اس لئے اس کو فرض عملی بھی کہتے ہیں <ref>زبدۃ الفقہ جلد اول صفحہ 72سید زوار حسین زوار اکیڈمی پبلیکیشنز</ref> جبکہ اس کی ادائیگی کا شرع نے لازمی مطالبہ بھی کیا ہو۔ مثلا نماز [[عشاء]] کے وتر |
||
⚫ | |||
⚫ | |||
[[زمرہ:نیکی]] |
[[زمرہ:نیکی]] |
نسخہ بمطابق 00:51، 24 نومبر 2015ء
☆بسلسلہ شرعی علوم☆ |
شریعت اسلامی کی اصطلاح میں واجب وہ حکم شرعی ہے جو دلیل ظنی سے ثابت ہو، یعنی جس کی دلیل میں دوسرا ضعیف احتمال بھی ہو جس کا منکر کافر نہیں ہوتا بلکہ فاسق ہو جاتا ہے یہ عمل کے اعتبار سے فرض کے برابر ہے اس لئے اس کو فرض عملی بھی کہتے ہیں [1] جبکہ اس کی ادائیگی کا شرع نے لازمی مطالبہ بھی کیا ہو۔ مثلا نماز عشاء کے وتر
اسلامی فقہ میں واجب کی اصطلاح مکروہ تحریمی کے بالعکس ہے۔ واجب کے بجا لانے پر ثواب اور چھوڑنے پر سزا ملتی ہے، البتہ فرض کے انکار سے کفر لازم آتا ہے اور واجب کے انکار سے کفر لازم نہیں آتا۔
- ↑ زبدۃ الفقہ جلد اول صفحہ 72سید زوار حسین زوار اکیڈمی پبلیکیشنز