"صوبہ ننگرہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
م clean up, replaced: ← (57), ← (6), ← (4) using AWB
سطر 16: سطر 16:
| انتظامی_عہدہ_اول_نام =[[سلیم کندوزی]]
| انتظامی_عہدہ_اول_نام =[[سلیم کندوزی]]
}}
}}

'''ننگرہار''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Nangarhar [[پشتو]]: ننگرهار) [[مشرقی]] [[افغانستان]] میں واقع ایک صوبہ ہے۔ صوبہ ننگر ہار کا صدر مقام [[جلال آباد]] ہے۔ اس صوبے کی آبادی 1334000 ہے اور یہاں زیادہ تر [[پشتون]] قبائل آباد ہیں۔<br />

سطر 35: سطر 34:
!align="right"|تبصرہ
!align="right"|تبصرہ
|-
|-
|[[ضلع اچین|اچین]] || || 95,468 || ||
|[[ضلع اچین|اچین]] || || 95,468 || ||
|-
|-
|[[ضلع بٹیکوٹ|بٹیکوٹ]] || || 71,308 || ||
|[[ضلع بٹیکوٹ|بٹیکوٹ]] || || 71,308 || ||
|-
|-
|[[ضلع بهسود|بہسود]] || || 118,934 || || [[جلال آباد]] سے الگ 2005ء میں قائم ہوا
|[[ضلع بهسود|بہسود]] || || 118,934 || || [[جلال آباد]] سے الگ 2005ء میں قائم ہوا
|-
|-
|[[ضلع چھپرہار|چھپرہار]] || || 57,339 || ||
|[[ضلع چھپرہار|چھپرہار]] || || 57,339 || ||
|-
|-
|[[ضلع دره نور|دره نور]] || || 28,202 || ||
|[[ضلع دره نور|دره نور]] || || 28,202 || ||
|-
|-
|[[ضلع دے بالا|دے بالا]] || || 33,294 || ||
|[[ضلع دے بالا|دے بالا]] || || 33,294 || ||
|-
|-
|[[ضلع دور بابا|دور بابا]] || || 13,479 || ||
|[[ضلع دور بابا|دور بابا]] || || 13,479 || ||
|-
|-
|[[ضلع گوشته|گوشته]] || || 31,130 || ||
|[[ضلع گوشته|گوشته]] || || 31,130 || ||
|-
|-
|[[ضلع حصارک|حصارک]] || || 28,376 || ||
|[[ضلع حصارک|حصارک]] || || 28,376 || ||
|-
|-
|[[جلال آباد]] || || 205,423 || || 2005ء میں تقسیم ہوا
|[[جلال آباد]] || || 205,423 || || 2005ء میں تقسیم ہوا
|-
|-
|[[ضلع کامه|کامه]] || || 52,527 || ||
|[[ضلع کامه|کامه]] || || 52,527 || ||
|-
|-
|[[ضلع خوگیانی|خوگیانی]] || || 111,479 || ||
|[[ضلع خوگیانی|خوگیانی]] || || 111,479 || ||
|-
|-
|[[ضلع کوٹ|کوٹ]] || || 52,154 || || ضلع رودات سے علیحدہ 2005ء میں قائم ہوا
|[[ضلع کوٹ|کوٹ]] || || 52,154 || || ضلع رودات سے علیحدہ 2005ء میں قائم ہوا
|-
|-
|[[ضلع کوز کونر|کوز کونر]] || || 42,823 || ||
|[[ضلع کوز کونر|کوز کونر]] || || 42,823 || ||
|-
|-
|[[ضلع لعل پور|لعل پور]] || || 18,997 || ||
|[[ضلع لعل پور|لعل پور]] || || 18,997 || ||
|-
|-
|[[ضلع مہمند درہ|مہمند درہ]] || || 42,103 || ||
|[[ضلع مہمند درہ|مہمند درہ]] || || 42,103 || ||
|-
|-
|[[ضلع نازیان|نازیان]] || || 16,328 || ||
|[[ضلع نازیان|نازیان]] || || 16,328 || ||
|-
|-
|[[ضلع پچیر و اگام|پچیر و اگام]] || || 40,141 || ||
|[[ضلع پچیر و اگام|پچیر و اگام]] || || 40,141 || ||
|-
|-
|[[ضلع رودات|رودات]] || || 63,357 || || 2005ء میں تقسیم ہوا
|[[ضلع رودات|رودات]] || || 63,357 || || 2005ء میں تقسیم ہوا
|-
|-
|[[ضلع شیرزاد|شیرزاد]] || || 63,232 || ||
|[[ضلع شیرزاد|شیرزاد]] || || 63,232 || ||
|-
|-
|[[ضلع شینوار|شینوار]] || || 64,872 || ||
|[[ضلع شینوار|شینوار]] || || 64,872 || ||
|-
|-
|[[ضلع سرخ رود|سرخ رود]] || || 91,548 || ||
|[[ضلع سرخ رود|سرخ رود]] || || 91,548 || ||
|}
|}

سطر 84: سطر 83:

{{Geographic location
{{Geographic location
|Centre = ننگرہار صوبہ
|Centre = ننگرہار صوبہ
|North =
|North =
|Northeast = [[کنڑ صوبہ]]
|Northeast = [[کنڑ صوبہ]]
|East =
|East =
|Southeast = [[قبائلی علاقہ جات]], {{flag|Pakistan}}
|Southeast = [[قبائلی علاقہ جات]], {{flag|Pakistan}}
|South =
|South =
|Southwest = [[لوگر صوبہ]]
|Southwest = [[لوگر صوبہ]]
|West = [[کابل صوبہ]]
|West = [[کابل صوبہ]]
|Northwest = [[لغمان صوبہ]]
|Northwest = [[لغمان صوبہ]]
}}
}}
{{سانچہ:افغانستان کے صوبے}}
{{افغانستان کے صوبے}}
[http://www.example.com link title]
[http://www.example.com link title]

نسخہ بمطابق 18:43، 27 دسمبر 2015ء

صوبہ ننگرہار
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت جلال آباد   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 34°15′N 70°30′E / 34.25°N 70.5°E / 34.25; 70.5   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان دری فارسی ،  پشتو   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 AF-NAN  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1132366  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ننگرہار (انگریزی: Nangarhar پشتو: ننگرهار) مشرقی افغانستان میں واقع ایک صوبہ ہے۔ صوبہ ننگر ہار کا صدر مقام جلال آباد ہے۔ اس صوبے کی آبادی 1334000 ہے اور یہاں زیادہ تر پشتون قبائل آباد ہیں۔

معیشت اور منشیات کی پیداوار

صوبہ ننگرہار افغانستان میں کبھی افہیم کی پیداوار کا بڑا مرکز تھا جبکہ 2005ء کے اندازے کے مطابق یہاں افہیم کی پیداوار میں %95 کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ افغانستان میں افہیم کی تلفی بارے بتائی جانے والی کئی کامیاب مہمات میں سے ایک تصور کی جاتی ہے۔ یہ مہم جو پورے افغانستان میں چلائی جاتی رہی ہے کے نتیجے میں یہاں کے کسانوں کی زندگی پر برا اثر ڈالا ہے کیونکہ کسی بھی متبادل فصلی پیداوار کا بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے یہاں غربت میں اضافہ ہوا ہے اور کئی ایک موقعوں پر افہیم کے کسانوں نے اپنے بچے افہیم کے کاروباریوں کے ہاتھ بیچے ہیں تاکہفصل پر اٹھنے والے اخراجات ادا کر سکیں۔

سیاسی و فوجی حالات

ننگرہار کی سرحدیں پاکستان سے ملتی ہیں جس کی وجہ سے دونوں اطراف میں مضبوط رابطے ہیں۔ سرحد کے دونوں اطراف افغانیوں کی ہجرت و آمدورفت جاری رہتی ہے جو کہ زیادہ تر غیر قانونی ہے۔ صوبہ ننگرہار میں غیر سرکاری طور پر اب بھی پاکستانی روپیہ تجارت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ گل آغا شیرزئی یہاں کے گورنر ہیں اور ان کے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ان کے پاکستانی خفیہ اداروں سے کافی قریبی روابط ہیں۔ وہ پاکستان کے زبردست حامی تصور کیے جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے یہاں پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کی موجودگی خارج از امکان نہیں ہے۔ حکومت پاکستان نے طورخم (پاکستان) سے جلال آباد تک ایک سڑک کی تعمیر بھی کی ہے جو آمدورفت اور تجارتی روابط کا واحد ذریعہ ہے۔ ایک منصوبہ کے مطابق جلال آباد سے لنڈی کوتل تک ریلوے لائن بھی بچھائی جائے گی جس کی مدد سے تجارتی و سفارتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
اس علاقے میں امریکی و نیٹو افواج بھی موجود ہیں۔ صوبہ ننگر ہار میں ضلع غنی خیل 4 مارچ 2007ء کو ہونے والی دو طرفہ جھڑپوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ جس کے بعد یہاں امریکی و نیٹو کمک بڑھا دی گئی تھی۔
غیر قانونی افہیم کی پیداوار یہاں اب بھی جاری ہے جو عام طور پر دور دراز علاقوں جیسے کوغیانی، غنی خیل اور چھپرہار میں ہوتی ہے۔ کسانوں کے مطابق نہری پانی کی عدم دستیابی اور غربت دو بڑی وجوہات ہیں جن کی بناء پر وہ افہیم کاشت کرنے پر مجبور ہیں۔

اضلاع

صوبہ ننگرہار کے اضلاع
ضلع صدر مقام آبادی[2] رقبہ[3] تبصرہ
اچین 95,468
بٹیکوٹ 71,308
بہسود 118,934 جلال آباد سے الگ 2005ء میں قائم ہوا
چھپرہار 57,339
دره نور 28,202
دے بالا 33,294
دور بابا 13,479
گوشته 31,130
حصارک 28,376
جلال آباد 205,423 2005ء میں تقسیم ہوا
کامه 52,527
خوگیانی 111,479
کوٹ 52,154 ضلع رودات سے علیحدہ 2005ء میں قائم ہوا
کوز کونر 42,823
لعل پور 18,997
مہمند درہ 42,103
نازیان 16,328
پچیر و اگام 40,141
رودات 63,357 2005ء میں تقسیم ہوا
شیرزاد 63,232
شینوار 64,872
سرخ رود 91,548

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ صوبہ ننگرہار في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2024ء 
  2. http://www.mrrd.gov.af/nabdp/Provincial%20Profiles/Nangarhar%20PDP%20Provincial%20profile.pdf ایم آر آر ڈی کی صوبہ ننگرہار بارے معلومات
  3. افغانستان کی جغرافیائی معلومات

link title